11 مئی 2026 - 09:56
خلیج فارس کے بارے میں رہبر انقلاب کے 10 تزویراتی نکات

رہبر معظم نے حالیہ پیغامات میں خلیج فارس اور آبنائے ہرمز کے بارے میں بہت اہم اور تزویراتی نکات بیان کئے ہیں:

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای (حفظہ اللہ) نے اپنے حالیہ پیغامات میں خلیج فارس اور آبنائے ہرمز کے بارے میں بہت اہم اور تزویراتی نکات بیان کئے ہیں جن میں 10 نکات ذیل میں پیش کئے جاتے ہیں:

1۔ خلیج فارس کی سرزمینوں میں امریکی اجنبیوں کی موجودگی، اور ان سرزمینوں میں گھونسلے بنانا، خطے میں بدامنی کا اہم ترین سبب

2۔ دکھاوے کے امریکی فوجی اڈوں کا اپنی ہی سلامتی برقرار رکھنے سے عاجز ہونا

امریکہ کے جعلی اور دھاڈوں کی اپنی سلامتی فراہم کرنے میں ناتوانی"

3۔ خلیج فارس کے خطے کا تابناک مستقل امریکہ کے بغیر؛ اس خطے کا اپنی اقوام کی ترقی، آسائش اور خوشحالی میں کردار

4۔ خلیج فارس اور بحیرہ عمان کے آبی خطے میں ایرانی قوم اور پڑوسی اقوام کے مقدرات کا مشترکہ ہونا

5۔ خلیج فارس میں شرانگیز اجنبیوں کے لئے کوئی جگہ نہ ہونا، سوا اس  کے پانیوں کی اتہاہ میں

6۔ خلیج فارس میں اسلامی ایران کی فتوحات کا تسلسل، نئے علاقائی اور عالمی نظام کا طلوع

7۔ آبنائے ہرمز کے انتظآم کی نعمت کی عملی شکرگزاری: خلیج فارس کا خطہ محفوظ بنانا

8۔ آبنائے ہرمز سے محارب دشمن کی، غلط فائدہ اٹھانے، کی بساط لپیٹ لینا

9۔ آبنائے ہرمز میں قانونی ضوابط اور نئے انتظام کے نفاذ کے ذریعے خطے کی خوشحالی اور ترقی رقم کرنا

10۔ آبنائے ہرمز کے نئے انتظام سے جنم لینے مواہب اور فوائد سے ملت ایران کے دلوں کا خوش ہو جانا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha