بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || ایمیزون کمپنی نے 85 کروڑ نقصان اٹھانے کا اعلان کرتے ہوئے اعلان کیا امارات اور بحرین میں کلاؤڈ انفراسٹرکچر کی تعمیر نو اور 12 ہزار انٹرپرائز کسٹمرز کی سروس کی بحالی اگلے تین مہینوں تک ممکن نہیں ہے۔
حالیہ 40 روزہ جنگ میں امریکی-صہیونی دہشت گردوں نے ان دو عرب ریاستوں میں تعینات ایمیزون کلاؤڈ کی مدد سے کئی ایرانی اہلکاروں کو دہشت گردانہ حملوں کا نشانہ بنا کر شہید کر دیا جس کے جواب میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایمیزون سمیت امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں کو بھاری میزائل-ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ