ایمیزون
-
ایمیزون کمپنی کی عمارت مکمل طور پر تباہ کر دی گئی: سپاہ
ایران کے سپاہِ پاسدارانِ انقلاب نے اپنے ابیان میں کہا ہیکہ اس نے اپنی جاری فوجی کارروائیوں کے دوران امریکی کمپنی ایمیزون کے ڈیٹا سینٹر کی باقی ماندہ عمارت کو بھی مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے۔
-
آپریشن نصر 2؛
بحرین میں ایمیزون کمپنی کے سرورز کی تباہی کی سیٹلائٹ تصویر + تصاویر
امریکی اڈوں کی سیٹلائٹ تصاویر کی تازہ ترین تازہ کاری (اپڈیٹ) اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے ریاستہائے متحدہ کی دہشت گرد فوج کے کمانڈ نیٹ ورک کے مزید حصے تباہ کر دیئے ہیں۔/ اپڈیٹ:بحرین میں ایمیزون کمپلیکس دوسرے حملے میں مکمل طور پر تباہ ہو گیا
-
امارات اور بحرین میں ایمیزون کی چھٹی ہوگئی / 85 کروڑ ڈالر خسارہ
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایمیزون سمیت امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں کو ـ کئی اہلکاروں کے قتل میں ملوث ہونے کے باعث ـ نشانہ بنایا تھا۔
-
وعدہ صادق-4؛
ایرانی حملوں کے بعد بحرین میں ایمیزون سرور کام چھوڑ گیا
سپاہ پاسداران نے خبردار کیا ہے اگر جرائم اور قتل کے واقعات دہرائے گئے تو اگلی کمپنی کو ہمارے جواب کا منتظر رہنا چاہئے۔
-
وعدہ صادق-4؛
وعدہ صادق-4 کی 90ویں لہر+3؛ بحرین میں امریکی ایمیزون کلاؤڈ کمپیوٹنگ اور اوریکل کمپنی پر تباہ کن حملے
سپاہ پاسداران انقلاب انقلاب اسلامی کے بیان کے مطابق، وعدہ صادق-4 کی 90ویں لہر کے تیسرے مرحلے میں بحرین میں امریکی ایمیزون کی کلاؤڈ کمپیوٹنگ تنصیب کو نشانہ بنایا گیا۔
-
غزہ صہیو-امریکی جارحیت کا نشانہ؛
غزہ جنگ: مصنوعی ذہانت کی بڑی کمپنیوں کی کمائی کا ذریعہ
میڈیا کی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ غزہ جنگ بڑی امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے ڈیزائن کردہ نگرانی اور اے آئی سسٹمز کی جانچ کی ایک نئی تجربہ گاہ بن گئی ہے۔