ایرانی میزائل
-
ویڈیو | ایرانی میزائل 'رستاخیز' جو مغربی ایشیا کی طاقت کا توازن بگاڑ دیتا ہے
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || عرب میڈیا کے مطابق، اسرائیل کے لئے پریشان کن نیا ایرانی 'رستاخیز' میزائل تل ابیب کو قرون وسطیٰ میں لوٹا دے گا۔
-
وعدہ صادق-3؛
ایرانیوں کا وہ ہندسہ '22' جس سے اسرائیلی سٹپٹا جاتے ہیں + ویڈیوز اور تصاویر
ایرانی مسلح افواج نے 12 روزہ جنگ کے دوران میزائل، ڈرون اور سائبر حملوں کا ایک '22 لہروں پر مشتمل سلسلہ' عمل میں لا کر اسرائیل کی گہرائی میں اہم اسٹراٹیجک اہداف کو نشانہ بنایا۔
-
ایران پر اسرائیلی جارحیت کا ذمہ دار میں ہوں، ٹرمپ کا اعتراف
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، جنہوں نے اپنی الیکشن مہم کے دوران خود کو "امن" کے امیدوار" کے طور پر متعارف کرایا تھا اور نئی جنگوں سے بچنے کا وعدہ کیا تھا، اب کہتے ہیں کہ انھوں نے ایران پر اسرائیل کے فضائی حملوں کی سرپرستی کی ہے۔
-
ایران پاکستان تعلقات؛
ایران کے میزائلوں نے صہیونی آئرن ڈوم کا افسانہ ختم کرکے رکھ دیا، اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر۔ ایاز صادق، نے اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شورائے اسلامی (پارلیمان) کے سربراہ ڈاکٹر قالیباف سے ملاقات میں ایرانی میزائلوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا: ایران نے آہنی گنبد (اسرائیلی آئرن ڈوم) کے افسانے کو ختم کر دیا، اور آخری دن جو کام کیا وہ اسرائیل کے لئے ہلاکت خيز تھا۔
-
مغرب کو بہت تکلیف ہے؛
ایرانی میزائلوں اور ڈرونز کی بوچھاڑ؛ امریکی تھنک ٹینکوں کی پریشانی + تصاویر
مغربی تھنک ٹینکوں نے ایران کے ابھرتے ہوئے نئے فوجی نظریئے(Military doctrine) کے باعث پیدا ہونے والی پریشانی کو عیاں کر دیا ہے؛ یہ نظریہ جنگ کے دوران ایرانی میزائلوں کے مجموعے کے ساتھ ساتھ کم لاگت والے ڈرونز کی لہروں پر مشتمل ہے۔ یہ تھنک ٹینک اسرائیل کی سلامتی پر اس نظریئے کے اثرات کے بارے میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے محدود کرنے کے لئے سفارت کاری پر انحصار کرنے کی تجویز دیتے ہیں۔
-
ایران کی میزائل صلاحیت؛
ایران نے دنیا کے طاقتور ترین فضائی دفاعی نظام کو شکست دی، مگر کیسے؟
اسرائیل اور اس کے حامیوں کی 12 روزہ مسلط کردہ جنگ کے دوران ایرانی میزائلوں نے 11 ممالک کے جدید دفاعی نظام کو شکست دے کر مقبوضہ علاقوں میں اپنے اہداف کو نشانہ بنایا۔ یہ کامیابی دنیا کے عظیم ترین دفاعی نظام کے خلاف ایران کی میزائل طاقت کا زبردست عملی مظاہرہ تھا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی قوت؛
اسلامی جمہوریہ ایران کی میزائل طاقت کی کمی دور ہو گئی
میزائل طاقت کے علاوہ ایک جزو، دشمنوں کے خطرات کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی عظمت و قوت کا مضبوط ستون ہے؛ ایک ایسا ستون جس کو ترجیح دینا، دیسی ٹیکنالوجیز کی ترقی دے کر، اور بھی ضروری ہو جاتا ہے۔
-
اگرایران طاقتور نہیں تو اتنی سازشیں کیوں؟
ایران کے ڈیفنس شیلڈ کے خلاف خاموش جنگ
عالمی دباؤ کے سائے میں، ایران کے دشمن ملک کی دفاعی طاقت کو کمزور کرنے کے لئے خاموشی سے سازشوں میں مصروف ہیں۔ یہ جنگ بظاہر سفارتی اور معاشی میدانوں میں لڑی جا رہی ہے، لیکن اس کا اصل مقصد ایران کو بیرونی خطرات کے سامنے نہتا کرنا ہے۔
-
ایران کے ۹۵۰ میزائل اسرائیل پر لگے ہیں: صیہونی ادارے کا دعویٰ
ایک اسرائیلی سیکیورٹی ادارے نے ایک تازہ رپورٹ میں غزہ کی جنگ کے آغاز سے اب تک ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی تفصیل جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ صرف ایران کی جانب سے داغے گئے ۹۵۰ میزائل اسرائیل کے مختلف علاقوں میں گرے ہیں۔
-
وعدہ صادق کے نتائج دھیرے دھیرے آ رہے ہیں؛
بارہ روزہ جنگ میں انتہائی خفیہ اسرائیلی اڈے پر ایران کے کامیاب میزائل حملہ + تصاویر اور ویڈیوز
ایک امریکی ویب سائٹ کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق، ایران نے گذشتہ بارہ روزہ جنگ میں تل ابیب میں ایک رہائشی عمارت کے نیچے واقع ایک خفیہ کمانڈ اینڈ کنٹرول مرکز کو اپنے میزائل حملے کا نشانہ بنایا تھا۔
-
ویڈیو | نیتن یاہو ٹرمپ کا آقا ہے! / ایرانی ہائپرسونکس نے قواعد کو بدل ڈالا، آندرے مارتیانوف
عسکری امور کے روسی تجزیہ کار نے کہا: اسرائیل جنگ کیوں چاہتا ہے، امریکہ ایران پر زمینی حملے سے عاجز ہے / اسرائیل پاگل کتے یا جھنجھنے (rattle) کی طرح مستقل شور شرابہ کرتا ہے، ہمیں نہیں بھولنا چاہئے کہ نیتن یاہو ٹرمپ کا مالک اور آقا ہے اور وائٹ ہاؤس کا انتظام تل ابیب سے چلایا جاتا ہے۔ آخری بار ایران کے ساتھ 12 روزہ جنگ میں وہ تھاڈ میزآئلوں کا ایک چوتھائی ذخیرہ خرچ کرنے پر مجبور ہوئے، جس کی لاگت بہت زیادہ اور پیداوار بہت کم ہے۔ اگر ان کا حال یہی ہے تو ٹھیک ہے ایک بار پھر انہیں اپنے آپ کو ایران کے ہائپرسونک میزائلوں کے سامنے پرکھنے دیجئے۔
-
وعدہ صادق-3؛
ایرانی میزائل باعث فخر کیوں ہیں؟
بن گویر کی خوشی کا سبب کیا ہے؟ اس نے ایران میں کیا کیا ہے، اس نے یا نیتن یاہو نے؟