ایرانی ڈرونز
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
ایران کے حملوں سے امریکی اڈوں کو پہنچنے والا نقصان، سرکاری اعداد و شمار سے کہیں زیادہ!، واشنگٹن پوسٹ کا اعتراف + ویڈیو
سوال یہ ہے کہ امریکی اور صہیونی ایرانی جوابی حملوں میں ہونے والے اپنے نقصانات چھپا کیوں رہے ہیں؟ کیا جیتنے والے حملہ آوروں کا اسٹائل یہی ہوتا ہے، یا نہیں بات کچھ اور ہے؟
-
امارات اور بحرین میں ایمیزون کی چھٹی ہوگئی / 85 کروڑ ڈالر خسارہ
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایمیزون سمیت امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں کو ـ کئی اہلکاروں کے قتل میں ملوث ہونے کے باعث ـ نشانہ بنایا تھا۔
-
وعدہ صادق-4؛
ٹرمپ انتظامیہ کی تشہیری مہم کے برعکس، ایران کی مسلح افواج بہت طاقتور ہیں، سی بی ایس کا اعتراف تصاویر
پینٹاگون اور خفیہ اداروں میں بعض ذرائع نے سی بی ایس کو بتایا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ اپنے بیانات اور اعلانات میں جان بوجھ کر ایران کی فوجی صلاحیتوں کو "غیر اہم" بنا کر پیش کرتی ہے۔
-
ایران کے ساتھ جنگ میں صہیونی ڈرونز کو بڑا نقصان
ایران کے ساتھ حالیہ جنگ کے دوران صہیونی ٖڈرونز کی صلاحیت کا ایک اہم حصہ متاثر ہوا ہے، جس کے بعد اس نے بڑے پیمانے پر نئے ڈرونز تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
بن گوریون ایئرپورٹ مکمل طور پر بند
صہیونی ذرائع نے کہا ہ: ایران کے میزائل حملوں کے بعد تل ابیب میں بن گوریون ایئرپورٹ اگلے اعلان کے لئے، مکمل طور پر بند ہو گیا۔
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
آج جن افواج کے پاس عظیم فوجی بجٹ نہیں ہے، ایرانی ٹیکنالوجی سے فائد اٹھا کر امریکہ کے انتہائی مہنگے اوزاروں کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا سکتی ہیں اور طاقت کا توازن بدل سکتی ہیں