بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || کلاؤڈ فلیئر ریڈار cloudflare: لگتا ہے بحرین میں ایمیزون ویب سروس سرور (AWS) ایران کے حملے کے بعد ناکارہ ہو گیا ہے۔"
ایمیزون کو ـ ٹیکنالوجی کی ان کمپنیوں سے انتقام لینے کے لئے ـ نشانہ بنایا گیا جو ایرانی اہلکاروں کے قتل میں سہولت کار کا سہولت کاری کرتی ہیں۔
سپاہ پاسداران نے خبردار کیا ہے اگر جرائم اور قتل کے واقعات دہرائے گئے تو اگلی کمپنی کو ہمارے جواب کا منتظر رہنا چاہئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ