23 مارچ 2026 - 02:24
ٹرمپ امریکی قومی سیکورٹی کے لئے خطرہ ہے، سابق ڈائریکٹر سی آئی اے

'جان برینن' نے کہا: "امریکہ کے لئے ایران کی طرف سے کسی بھی قسم کا میزائل یا ایٹمی حملے کا کوئی خطرہ موجود نہیں تھا اور موجود نہیں ہے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || امریکی جاسوسی ادارے سی آئے کے سابق ڈائریکٹر 'جان برینن' نے کہا: "امریکہ کے لئے ایران کی طرف سے کسی بھی قسم کا میزائل یا ایٹمی حملے کا کوئی خطرہ موجود نہیں تھا اور موجود نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ٹرمپ انتظامیہ اس بارے میں جھوٹ بول رہی ہے تاکہ ایران کے خلاف جنگ شروع کرنے کا جواز فراہم کر سکے۔

انھوں نے خبردار کیا کہ "ٹرمپ امریکہ کی قومی سلامتی کے لئے خطرہ ہے۔"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha