ٹرمپ جھوٹا
-
ٹرمپ کی جنسی تعلق چھپانے کے لیے استثنیٰ کی دلیل بھی ناکام؛ ’رقم دے کر خاموش کرانے‘ کے مقدمے میں سزا برقرار
امریکی وفاقی عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سابق فحش فلم اداکارہ اسٹورمی ڈینیئلز کو رقم دے کر خاموش کرانے کے مقدمے میں اپنی سزا ختم کرنے کی درخواست مسترد کر دی اور قرار دیا کہ صدارتی استثنیٰ ذاتی نوعیت کے اس معاملے پر لاگو نہیں ہوتا۔
-
-
وعدہ صادق-4؛
ٹرمپ کا کام جھوٹ بولنے کے سوا کچھ نہیں ہے، کرس ہولن
امریکی سیاستدان نے کہا: ایران پر ٹرمپ کی مسلط کردہ جنگ کے تین ہفتے گذر گئے ہیں، اور اس کا واحد کام یہی ہے کہ بس جھوٹ بولتا رہا ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
ایران ذہین اور ناقابل تسخیر ہے اور ٹرمپ پاگل اور مجنون ہے، سابق سی آئی آفیسر
سی آئی اے کے سابق افسر گلین کارل نے کہا: ایران کبھی نہیں جھکے گا۔ سپاہ پاسداران نے بہت ذہانت کے ساتھ عمل کیا ہے۔ ان کے پاس خودمختار یونٹیں اور بہت پیچیدہ عملیاتی پرتیں (Layers) ہیں جو پیشگی منصوبہ بندی کے مطابق تشکیل پائی ہیں۔
-
وعدہ صادق-4؛
ہمیں شک ہے کہ ٹرمپ دماغی لحاظ سے تندرست ہو، ابراہیم رسولی
اسپیکر مجلس شورائے اسلامی کے سیاسی مشیر نے ایران کے ساتھ مذاکرات کے سلسلے میں ٹرمپ کے دعوؤں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے، المیادین چینل سے کہا: جھوٹ بولنا، جارحیتوں میں شکست کے موقع پر، امریکیوں کی روش ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
مرکزی خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر کے ترجمان نے کہا: "امریکہ کے دہشت گرد صدر نے جارحانہ اقدامات اور عالمی امن کو نیست و نابود کرنے کے تسلسل میں دھمکی دی کہ اگر ایران آبنائے ہرمز کو نہ کھولا تو ایران کے بجلی گھروں کو نشانہ بنائے گا۔
-
واشنگٹن کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوئے: ایران
امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے ساتھ پس پردہ مذاکرات کا دعوی کرتے ہوئے پانچ دن تک ایرانی انفراسٹرکچر پر حملے نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
'جان برینن' نے کہا: "امریکہ کے لئے ایران کی طرف سے کسی بھی قسم کا میزائل یا ایٹمی حملے کا کوئی خطرہ موجود نہیں تھا اور موجود نہیں ہے۔
-
ڈیموکریٹ سینیٹر نے ٹرمپ کو جھوٹا قرار دے دیا
امریکی ڈیموکریٹ سینیٹر الیکس نے صدر ٹرمپ کی سالانہ کانگریس تقریر کے بعد انہیں جھوٹا قرار دیتے ہوئے سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور بعض پالیسیوں کو بدعنوان آمروں کے طرزِ عمل سے تشبیہ دی۔