سی آئی اے
-
کیا 9/11 ایک افسانہ نہیں ہے؟
11 ستمبر کی کچھ خفیہ دستاویزات کی اشاعت / واشنگٹن کی ناکامیوں کا اعتراف - 2
سی آئی اے (CIA) نے 11 ستمبر کے حملوں کی پچیسویں برسی کے موقع پر ان حملوں پر ختم ہونے والے ماہ و سال سے متعلق 71 انٹیلی جنس رپورٹیں شائع کر دیں۔
-
کیا 9/11 ایک افسانہ نہیں ہے؟
11 ستمبر کی کچھ خفیہ دستاویزات کی اشاعت / واشنگٹن کی ناکامیوں کا اعتراف - 1
سی آئی اے (CIA) نے 11 ستمبر کے حملوں کی پچیسویں برسی کے موقع پر ان حملوں پر ختم ہونے والے ماہ و سال سے متعلق 71 انٹیلی جنس رپورٹیں شائع کر دیں۔
-
امریکی سلطنت کا زوال؛
ایران کے مقابلے میں امریکہ کی فوجی کمزوری؛ پوتن بھی بھانپ گئے!
امریکہ میں ایک نئی خفیہ انٹیلیجنس رپورٹ اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ ماسکو نے ریاست ہائے متحدہ کی فوجی کمزوری کو بھانپ لیا ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
ایرانی تہذیب کے خاتمے کی ٹرمپی دھمکی پر رد عمل: ٹرمپ کو برطرف کرو، سابق ڈائریکٹر سی آئی اے
سی آئی کا سابق ڈائریکٹر "جان برینن" نے ایرانی تہذیب کے خاتمے کی ٹرمپی دھمکی پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا: ٹرمپ کو عقلی زوال اور نفسیاتی عارضے میں مبتلا ہے، اس کو فوری طور پر صدارتی عہدے سے ہٹانا چاہئے۔
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
'جان برینن' نے کہا: "امریکہ کے لئے ایران کی طرف سے کسی بھی قسم کا میزائل یا ایٹمی حملے کا کوئی خطرہ موجود نہیں تھا اور موجود نہیں ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
سعودی عرب میں سی آئی کے چار اعلیٰ اہلکار ہلاک
کچھ اطلاعات کے مطابق، سعودی عرب میں واقع امریکی سی آئی اے اسٹیشن پر حملے میں اس جاسوسی ادارے کے چار اعلیٰ اہلکار نیز آٹھ دوسرے افسران ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
'ایپسٹین کی سلطنتِ فحشاء؛ جنسی رسوائیوں سے بہت آگے ایک مقدمہ
امریکی ارب پتی جیفری ایپسٹین کا مقدمہ، جو سن 2019 میں جیل میں مشکوک انداز سے لقمۂ اجل بنا، ایک سادہ سے فوجداری مقدمے سے کہیں بڑھ کر ہے۔
-
-
امریکہ کی مکاریاں؛
واشنگٹن فائرنگ: ’امریکہ نے لاکھوں افغانوں سے کیا اپنا وعدہ بھلا دیا‘
ایک شخص جس کی شناخت رحمٰن اللہ لکانوال کے نام سے ہوئی ہے، نے شاید امریکہ میں مقیم تمام افغان پناہ گزینوں کی قسمت کو تاریک کردیا ہے۔