5 مارچ 2013 - 20:30

امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی نے جان برینن کو سی آئی اے کا ڈائریکٹرمنتخب کرلیا ہے۔

ابنا: امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی میں وائٹ ہاؤس کے انسداد دہشتگردی کے مشیر جان برینن کی بطور سی آئی اے ڈائیریکٹر نامزدگی سے متعلق رائے شماری ہوئی۔رائے شماری میں جان برینن کے حق میں 12 اور مخالفت میں 3 ووٹ ڈالے گئے،سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی سے منظوری کے بعد اب سینیٹ سے منظوری لینا باقی ہےسینیٹ سے منظوری کے بعد وہ امریکی سی آئی اے کے سربراہ بن جائیں گے۔

.......

/169