21 مارچ 2026 - 03:25
کوئی بھی جنگ ایران کی جوہری صلاحیت کا خاتمہ نہیں کر سکتی، ڈی جی آئی اے ای اے

رافائل گروسی نے کہا: کوئی بھی جنگ ایران کے جوہری پروگرام اور ایران کی صلاحیتوں پر غلبہ نہیں پا سکتی۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || رافائل گروسی نے سی بی ایس چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا: کوئی بھی جنگ ایران کے جوہری پروگرام اور ایران کی صلاحیتوں پر غلبہ نہیں پا سکتی۔ میں نے امریکی حکومت اور ایرانی فریق سے بات چیت کی ہے اور امید ہے کہ رابطے کا کوئی چینل تلاش کریں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha