ایران کی طاقت
-
قالیباف: تمام شیاطین ایران کے خلاف صف آرا ہوئے، لیکن سبق سیکھ کر گئے
ایران کی مجلس کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ موجودہ جنگ میں تمام شیاطین ایرانی عوام کے مقابل صف آرا ہوگئے، تاہم ایرانی قوم اور مسلح افواج کی مزاحمت نے دشمن کو سبق سکھایا۔
-
آٹلانٹک: ایران جنگ نے امریکی زوال کو نمایاں کر دیا
امریکی جریدے آٹلانٹک نے ایک تجزیے میں کہا ہے کہ ایران کے ساتھ حالیہ جنگ نے امریکا کی فوجی اور سیاسی طاقت کی ساختی کمزوریوں کو نمایاں کردیا ہے اور عالمی سطح پر واشنگٹن کی طویل عرصے سے قائم بالادستی کے کمزور پڑنے کے آثار واضح ہوگئے ہیں۔
-
وال اسٹریٹ جرنل: وائٹ ہاؤس ایران کی مزاحمت اور طویل جنگ سے پریشان
امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے اعلیٰ حکام اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر ایران کی جانب سے مزاحمت جاری رہنے اور جنگ کے طویل ہونے کے امکانات پر تشویش میں مبتلا ہیں۔
-
امریکی تجزیہ کار: ایرانی میزائل حملوں کے سامنے امریکی فضائی دفاع ناکام
ایرانی میزائل حملوں نے امریکی دفاعی نظام کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی، مسلسل حملوں کے سامنے پیٹریاٹ سسٹم کی کارکردگی پر سوالات اٹھنے لگے۔
-
نیویارک ٹائمز کا بڑا انکشاف: 6 ماہ کی جنگ کے بعد ایران مزید پراعتماد، کشیدگی بڑھانے کی تیاری؟
چھ ماہ سے جاری جنگ کے بعد ایران کے فوجی اعتماد میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے اور امریکی انٹیلی جنس جائزوں کے مطابق تہران آئندہ ہفتوں میں کشیدگی میں بڑے اضافے کے امکانات پر غور کر سکتا ہے۔
-
صہیونی حلقوں میں مایوسی؛ ایران کے خلاف جنگ کا نقشہ بدلنے میں امریکہ ناکام
اسرائیلی ذرائع ابلاغ اور تجزیاتی رپورٹس کے مطابق ایران کے خلاف جنگ دوبارہ شروع ہونے کے باوجود امریکہ اپنے مطلوبہ اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا، جس کے باعث اسرائیلی حلقوں میں شدید مایوسی پائی جا رہی ہے۔
-
امریکی کرنل کا ایران کے مقابلے میں واشنگٹن کی مشکلات اور ناکامیوں کا اعتراف
امریکی فوج کے ریٹائرڈ افسر اور خارجہ پالیسی کے تجزیہ کار کرنل ڈینیئل ڈیوس نے ایران سے متعلق امریکی حکمت عملی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کی جانب سے جنگ یا دباؤ کی پالیسی ایران کو جھکانے میں کامیاب نہیں ہو سکی۔
-
یران نے امریکی میزائل دفاعی نظام کا توڑ نکال کر اہداف پر درستگی سے حملے کیے، روسی میڈیا
ایران کے نئے میزائل انتہائی تیز رفتاری سے ہدف کی جانب بڑھتے ہیں اور ہدف کو نشانہ بنانے سے پہلے اپنی پوزیشنز کو مختلف انداز سے تبدیل کرتے ہیں۔
-
امریکی فوجی طاقت ایرانی منصوبہ بندی کے سامنے بے بس ثابت ہوئی، بلوم برگ
امریکی جریدے بلوم برگ اوپینین میں شائع ہونے والے ایک تجزیے میں کہا گیا ہے کہ امریکی فوجی طاقت ایرانی منصوبہ بندی کے سامنے بے بس ثابت ہوئی ۔
-
شہید آیت اللہ خامنہ ای کی قیادت نے ایران کو خطے کی مؤثر طاقت بنایا:پاکستانی سفارتکار
پاکستان کے سابق مستقل نمائندے برائے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی علی سرور نقوی نے کہا ہے کہ آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی قیادت نے ایران کو خطے میں ایک مؤثر طاقت کے طور پر ابھرنے میں اہم کردار ادا کیا۔
-
سی این این نے ایران کے خلاف جنگ میں امریکہ کی 7 ناکامیوں کی فہرست جاری کر دی
امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے اپنی ایک رپورٹ میں ایران کے خلاف جنگ کے دوران امریکہ کی سات بڑی ناکامیوں کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس تنازع نے واشنگٹن کو واضح کامیابی دینے کے بجائے بھاری اقتصادی، سیاسی اور عسکری نقصانات سے دوچار کیا۔
-
وعدہ صادق-4؛
ناقابل تسخیر طاقت
رافائل گروسی نے کہا: کوئی بھی جنگ ایران کے جوہری پروگرام اور ایران کی صلاحیتوں پر غلبہ نہیں پا سکتی۔