18 مارچ 2026 - 23:59
ایران پر جارحیت میں نیٹو کا عدم تعاون، ٹرمپ سیخ پا

دہشت گرد امریکی صدر نے ایران کے خلاف جارحیت میں نیٹو کے رکن ممالک کے عدم تعاون پر مبنی پالیسی پر کڑی تنقید کی اور لکھا: "نیٹو میں ہمارے اکثر اتحادیوں نے اطلاع دی ہے کہ وہ ایران کے خلاف ہماری فوجی کاروائیوں میں نہیں الجھنا چاہتے [---]

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || دہشت گرد امریکی صدر نے ایران کے خلاف جارحیت میں نیٹو کے رکن ممالک کے عدم تعاون پر مبنی پالیسی پر کڑی تنقید کی اور لکھا: "نیٹو میں ہمارے اکثر اتحادیوں نے اطلاع دی ہے کہ وہ ایران کے خلاف ہماری فوجی کاروائیوں میں نہیں الجھنا چاہتے۔ ہم نے نیٹو کے رکن ممالک کی حمایت کے لئے کئی سو ارب ڈالر خرچ کیے لیکن وہ ایران کے خلاف جنگ میں ہمارے ساتھ کوئی تعاون نہیں کرتے۔ نیٹو نے ایران کے سلسلے میں بڑی غلطی کا ارتکاب کیا اور یہ اس اتحاد کے لئے ایک آزمائش تھی۔"

ٹرمپ نے مزید لکھا: "ہم فی الحال ایران کے ساتھ جنگ سے نہیں نکلنا چاہتے لیکن یہ واقعہ جلد رونما ہوگا۔"

یاد رہے کہ ٹرمپ نے کچھ دن پہلے کہا تھا کہ ایران کے ساتھ جنگ میں اس کو کسی کے تعاون کی ضرورت نہیں ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha