نیٹو
-
وعدہ صادق-4؛
نیٹو سے علیحدگی ایک منصوبہ ہے: ترکیہ پر حملے میں اسرائیل کا ساتھ دینا، جو کینٹ + تصویر
امریکی انسداد دہشت گردی کے سابق ڈائریکٹر نے جمعرات (9 اپریل 2026ع) کے دن لکھا ہے کہ کہ نیٹو سے امریکہ کی علیحدگی در حقیقت ایک منصوبہ ہے اور وہ یہ کہ اگر اسرائیل نے ترکیہ پر حملہ کیا تو نیٹو کی رکنیت آڑے نہ آئے اور وہ نیٹو کے اس رکن ملک کے خلاف جنگ میں اسرائیل کا ساتھ دے۔
-
وعدہ صادق-4؛
ایران پر جارحیت کے نتائج؛
امریکی صدر نے بدھ کے روز پہلے سے زیادہ صراحیت کے ساتھ کہا کہ اس کا ملک نیٹو سے علیحدگی اختیار کرے گا۔
-
ایران کے خلاف جنگ کے بعد نیٹو کے تعلقات پر دوبارہ غور کریں گے
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ناتو کے بعض ممالک کی ایران کے خلاف جنگ میں عدم تعاون پر اظہار نارضایتی کیا۔
-
وعدہ صادق-4؛
مقاومت و مزاحمت کی برکتیں/ عراق سے قابض افواج کا انخلاء
امریکی فوجی بغداد میں نام نہاد امریکی سفارتخانے سے وابستہ 'وکٹوریا ہوائی اڈے' کو ترک کر دیا اور عراقی مقاومتی مجاہدین سے عارضی جنگ بندی کی بھیک مانگنے کے بعد اردن کی طرف چلے گئے۔
-
وعدہ صادق-4؛
عراقی حکومت نے الحشد الشعبی کو امریکی حملوں سے نمٹنے کی اجازت دے دی
عراقی حکومت صہیونی حملوں کے بعد، الحشد الشعبی کو اجازت دی ہے کہ وہ رد عمل کے حق اور اپنے جائز دفاع کے حق کی بنیاد پر دشمنوں کے خلاف کاروائیاں کرے۔
-
وعدہ صادق-4؛
عراق کی اسلامی مقاومت کی عظیم کامیابیاں: امریکیوں نے بغداد سے انخلا کے لئے جنگ بندی کی درخواست دی
مقاومتی تحریکوں نے درخواست موصول ہونے کے بعد جنگ بندی سے اتفاق کیا بشرطیکہ سامرائے مقدس سے کربلائے مقدس تک الحشد الشعبی کے اڈوں کو نشانہ نہ بنایا جائے۔
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
اگر نیٹو میں ہمارے نام نہاد اتحادی آبنائے ہرمز کھولنے میں مدد کرنے سے گریز کا رویہ جاری رکھا تو ہو سکتا ہے کہ میں ایک بار پھر، اپنے قومی مفادات کی خاطر گرین لینڈ کو اپنے پاس رکھنے کا اعلان کر دوں۔
-
وعدہ صادق-4؛
یورپی ساتھ نہیں دیتے
دہشت گرد امریکی صدر نے ایران کے خلاف جارحیت میں نیٹو کے رکن ممالک کے عدم تعاون پر مبنی پالیسی پر کڑی تنقید کی اور لکھا: "نیٹو میں ہمارے اکثر اتحادیوں نے اطلاع دی ہے کہ وہ ایران کے خلاف ہماری فوجی کاروائیوں میں نہیں الجھنا چاہتے [---]
-
وعدہ صادق-4؛
نیٹو بھی ٹرمپ کا ساتھ نہیں دے گی
نیٹو اور یورپی اتحاد میں امریکہ کے اتحادیوں نے آبنائے ہرمز کھولنے میں ٹرمپ کی مدد کی درخواست مسترد کر دی ہے۔
-
یورپ کچھ بھی کر لے، ٹرمپ کو خوش نہیں کر پائے گا
یورپ کو کب سمجھ میں آئے گا کہ ٹرمپ کی سیاست تنوع کے خلاف ہے، جو شراکت داری کو بوجھ اور کثیر جہتی کو بے وفائی مانتی ہے۔
-
یورپ کی توہین ٹرمپ کا وطیرہ؛
ٹرمپ کے حامی یورپ سے نفرت کیوں کرتے ہیں، فائننشل ٹائمز کا جائزہ + تصاویر
ٹرمپ انتظامیہ کے دوسرے دور میں ان کے حامیوں کی یورپ کے خلاف مہم پہلے سے کہیں زیادہ شدید ہو گئی ہے اور ان کا خیال ہے کہ یورپ "تہذیب محویت" کا شکار ہے۔
-
ٹرمپ حکومت کی 300 روزہ خارجہ پالیسی، کیا کھویا کیا پایا؟
نیٹو میں سابق امریکی سفیر اور ہارورڈ یونیورسٹی کے محقق ایوو ڈالڈر (Ivo H. Daalder) نے اس بارے میں لکھا: صدر کے حامی ان کی خارجہ پالیسی کو کامیاب سمجھتے ہیں اور امریکی دفاعی بجٹ میں اضافے، اتحادیوں پر زیادہ حصہ ڈالنے کے لئے دباؤ، تجارتی معاہدوں اور امن کی کوششوں کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔ لیکن حقیقت اس سے کہیں زیادہ پیچیدہ ہے۔
-
روس یوکرین جنگ؛
یوکرین کے لئے کوئی امن منصوبہ موجود نہیں ہے، نیٹو
نیٹو کے سیکرٹری جنرل نے جمعرات کی صبح دعویٰ کیا کہ اگر یوکرین کا کوئی امن منصوبہ ہے، تو وہی ہے جو امریکی صدر کہتے ہیں۔