بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی تذلیل کرتے ہوئے کہا: وہ اپنی بیوی سے مار کھاتا ہے، اس کے جبڑے کو گھونسا پڑا تھا جس کا مداوا گویا ابھی جاری ہے۔
ٹرمپ نے فرانسیسی صدر میکرون کی تذلیل کرتے ہوئے کہا: وہ اپنی بیوی سے مار کھاتا ہے، اس کے جبڑے کو گھونسا پڑا تھا جس کا مداوا گویا ابھی جاری ہے۔
ٹرمپ نے لکھا ہے:
- جہاں تک میکرون کا تعلق ہے تو اس کی بیوی اس کے ساتھ بہت برا سلوک کرتی ہے اور اس کا جبڑا بیوی کا گھونسا پڑنے کے بعد گویا ٹھیک ہو رہا ہے۔
- اب جبکہ ہم ریکارڈ بنا رہے ہیں! اور برے لوگوں اور بیلسٹک میزائلوں کو تباہ کر رہے! اور مجھے امید ہوتی ہے کہ کوئی ہماری مدد کرے اگر ممکن ہو تو [مسٹر میکرون] از راہ کرم اپنے [بحری] جہاز روانہ کیجئے!
واضح رہے کہ امریکی بحری جہاز ایرانی ساحل سے 800 سے 1000 کلومیٹر دور لنگر انداز ہیں اور ٹرمپ یورپیوں سے کہتا ہے کہ وہ اپنے جہاز روانہ کرے وہ بھی ایسے جہاز جنہیں ٹرمپ نے کچھ ہی دن فرسودہ اور ناکارہ قرار دیا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ