12 مارچ 2026 - 00:56
انقلاب اسلامی کے تیسرے رہبر کو دفترِ آیت اللہ سیستانی کا پیغام تہنیت

مرجع تقلید آیت اللہ سید علی سیستانی کے دفتر نے اسلامی جمہوری نظام کے قائد و رہبر کے طور پر آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کے انتخاب پر تہنیتی پیغام جاری کیا۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || اسلامی جمہوریہ کے رہبر شہید حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای (رضوان اللہ علیہ) کی نیک یادوں کے ساتھ، ان کے قابل قدر جانشین (حفظہ اللہ تعالیٰ) کے لئے اللہ کی درگاہ سے التجا کرتا ہوں کہ انہیں عظیم ملت ایران کی خدمت، گھات میں بیٹھے دشمنوں کا شرّ زائل کرنے اور قومی وحدت و یکجہتی کی راہ میں کامیاب و کامران فرمائے۔

۔۔۔۔۔۔

110

 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha