2 مارچ 2026 - 20:26
وڈیو | ایک امریکی ایف 15 لڑاکا طیارے مار گرائے گئے

ایرانی افواج کا شاہکار، امریکی ایف 15 لڑاکا طیارے ایران-کویت سمندری سرحد پر مار گرائے گئے۔ کویتی ذرائع کے مطابق تباہ ہونے والے طیاروں میں ایف 15 اور ایف 18 طیارے شامل ہیں۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | آج (پیر کی) صبح) ایک امریکی ایف 15 لڑاکا طیارہ ایران اور کویت کی مشترکہ آبی سرحد پر ایرانی دفاعی نظام کا نشان بن کر تباہ ہو گیا۔ یہ طیارہ کویت کی سرزمین میں سرنگون ہؤا۔ یہ باقاعدہ جنگ کے دوران ـ یوگوسلاویہ کی جنگ میں ایک ایف-117 طیارے کے مارے گرائے جانے کے بعد پہلی مرتبہ ہے جب کوئی امریکی جہاز جنگ کے دوران دفاعی سسٹم کا نشانہ بن کر گر کیا ہے۔
کویتی ذرائع کے مطابق تباہ ہونے والے طیاروں میں ایف 15 اور ایف 18 طیارے شامل ہیں۔

تعداد جنگنده‌های ساقط‌شده آمریکایی به 3 فروند رسید

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha