ایف 15 طیارہ
-
نیویارک ٹائمز: ایران نے امریکی ایف-15 کے پائلٹ کو صرف نصف سیکنڈ کی مہلت دی
نیویارک ٹائمز نے ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ اپریل 2026 میں ایران نے جنوبی ایران کے اوپر ایک امریکی ایف-15 ای طیارے کو زمین سے فضا میں مار کرنے والے کندھے پر نصب میزائل کے ذریعے نشانہ بنا کر مار گرایا۔
-
آپریشن نصر 2؛
اردن پر حملے سے ٹرمپ اتنا پریشان کیوں ہؤا ہے؟
ایران نے اردن میں ایک اہم اڈے پر میزائل حملہ کیا اور ٹرمپ ناراض اور بے چین ہو گیا؛ بولا: "ہمیں اس حملے کی توقع نہ تھی"، اور ہمیشہ کی طرح دھمکیاں دیں اور شیخیوں کا سہار لیا کہ وہ کیا کرے گیا اور کیا نہیں کرے گا، جو بہرحال معمول کے مطابق، غیر اہم باتیں تھیں۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
ایران میں امریکی ایف 15 لڑاکا طیارے کا شکار؛ چین نےامریکی الزامات کو مسترد کر دیا
گذشتہ مہینے ایک ایف 15 جارح امریکی طیارہ ایران میں کندھے سے داغا جانے والے میزائل کی زد میں آکر تباہ ہؤا اور امریکیوں نے الزام لگایا کہ یہ میزائل چینی ساختہ تھا لیکن چین نے اس الزام کو مسترد کرد یا۔ ایران نے اعلان کیا تھا کہ یہ طیارہ ایرانی ساختہ فضائی دفاعی نظام کے میزائل کا نشانہ بنا ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
ایرانی ایئر ڈیفنس سسٹم نے امریکی ڈرون فلیٹ کو ایک ارب ڈالر کا نقصان پہنچایا
"بلومبرگ" کے مطابق، ایران نے جنگ کے آغاز سے، ایک ارب ڈالر کے 24 سے 30 تک MQ-9 ریپر امریکی ڈرون طیارے تباہ کردیئے ہیں؛ یوں ان جدید امریکی ڈرونز کا 20 ذخیرہ تباہ ہو چکا ہے، جن کے متبادل کی فراہمی بہت مشکل ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
ایران کے جدیدترین زیرِیں سُرْخ سسٹم؛ ABC چینل کی دھماکہ خیز رپورٹ + صوتی ویڈیو
ابنا؛ اے بی سی چینل نے اعلان کیا: "ایران کی فضا امریکی طیاروں کے لئے محفوظ نہیں ہے؛ کیونکہ ایران کی دفاعی قوت لڑاکا طیاروں کو نشانہ بنا سکتی ہے۔ ایران نے امریکی طیارے گرانے کے لئے "ایڈوانسد انفرا ریڈ اسٹیلتھ ڈیٹیکشن سسٹم (Advanced infrared stealth detection system) " استعمال کیا ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
سپاہ پاسداران نے اعلان کیا کہ مار گرائے گئے 95 فیصد جدیدترین دشمن ڈرونز مسلح تھے اور انہیں کوئی کاروائی کرنے سے قبل مار گرایا گیا۔
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
جمعرات کی صبح سے شروع ہونے والی صہیونی-امریکی اہداف پر نئی میزائل-ڈرون کاروائی جاری رہی۔ تازہ ترین کاروائیوں میں بھاری بھرکم 'خرمشہر-4' میزائل نے مقبوضہ تل ابیب کے مرکز پر لرزہ طاری کر دیا۔
-
وعدہ صادق-4؛
وڈیو | ایک امریکی ایف 15 لڑاکا طیارے مار گرائے گئے
ایرانی افواج کا شاہکار، امریکی ایف 15 لڑاکا طیارے ایران-کویت سمندری سرحد پر مار گرائے گئے۔ کویتی ذرائع کے مطابق تباہ ہونے والے طیاروں میں ایف 15 اور ایف 18 طیارے شامل ہیں۔