2 نومبر 2025 - 10:51
حنظلہ ہیکرز گروپ نے متعدد مطلوب صہیونی جنگی مجرموں کی تصاویر شائع کردیں

حنظلہ ہیکنگ گروپ نے متعدد مطلوب (Wanted) صہیونی جنگی مجرموں کی تصاویر اور معلومات شائع کرکے انہیں سزا کی وعید دی ہے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || حنظلہ ہیکنگ گروپ نے متعدد مطلوب (Wanted) صہیونی جنگی مجرموں کی تصاویر اور معلومات شائع کر دی ہیں۔

کہا جاتا ہے کہ یہ طفل کُش دہشت گرد مجرم صہیونی اٹامک انرجی، وائزمین انسٹی ٹیوٹ، البیت کمپنیز، اسرائیلی فضائیہ اور بحریہ میں سرگرم ہیں۔

حنظلہ نے اس سے قبل 15 مطلوب صہیونی جنگی مجرموں کے نام شائع کئے تھے جو فوجی صنعتوں، یونٹ 8200، فضائیہ، ٹیکنالوجی کے ڈھانچے وغیرہ میں مصروف عمل ہیں۔

کچھ نام درج ذیل ہیں:

• اوفیر الوف - وائزمین انسٹی ٹیوٹ

• مائیکل مور-یوسف - سرک سینٹر

• اوویحی عیاش - البیت انڈسٹریز

• ایلداد گوسٹنسکی - البیت انڈسٹریز

• ہلیل میرن - آلٹا سسٹمز

• جوشوا ویزفیش - اسرائیلی بحریہ

• یوئل آہارونی - اسرائیل ایئر فورس

• جوناتھن شلومی - وائزمین انسٹی ٹیوٹ

• اوور زنگر - سرک سینٹر

• نویا ہووریش - سرک سینٹر

• یوال لیون - Amos Spacecom Inc.

• اوویر نوو - البیت انڈسٹریز

حنظلہ ہیکرز گروپ نے متعدد مطلوب صہیونی جنگی مجرموں کی تصاویر شائع کردیں

حنظلہ ہیکرز گروپ نے متعدد مطلوب صہیونی جنگی مجرموں کی تصاویر شائع کردیں

حنظلہ ہیکرز گروپ نے متعدد مطلوب صہیونی جنگی مجرموں کی تصاویر شائع کردیں

حنظلہ ہیکرز گروپ نے متعدد مطلوب صہیونی جنگی مجرموں کی تصاویر شائع کردیں

حنظلہ ہیکرز گروپ نے متعدد مطلوب صہیونی جنگی مجرموں کی تصاویر شائع کردیں

حنظلہ ہیکرز گروپ نے متعدد مطلوب صہیونی جنگی مجرموں کی تصاویر شائع کردیں

حنظلہ ہیکرز گروپ نے متعدد مطلوب صہیونی جنگی مجرموں کی تصاویر شائع کردیں

حنظلہ ہیکرز گروپ نے متعدد مطلوب صہیونی جنگی مجرموں کی تصاویر شائع کردیں

"حنظلہ" نے اسرائیلی فوجی مجرموں کو خبردار کیا: "اسرائیل سخت سزا کا انتظار کرے"

"حنظلہ" سائبر گروپ نے اسرائیلی فوجی مجرموں کو ایک پیغام جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ "اسرائیل کو سخت سزا کی توقع رکھنی چاہئے۔"

اس پیغام میں حساس فوجی اور تکنیکی اداروں میں متعدد اسرائیلی انجینئرز کی سرگرمیوں کی تفصیلات دی گئی ہیں: وہ مجموعے اور ادارے جو الیکٹرانک آلات، ریڈار سسٹم، ہائی پاور لیزرز، اور فوجی مواصلاتی ٹیکنالوجیز کی تیاری میں مرکزی کردار ادا کرتے ہیں۔

اپنے متن میں، "حنظلہ" گروپ نے، سیمی کنڈکٹرز، RF، لیزرز، اور فائبر آپٹک نیٹ ورکس سمیت مختلف شعبوں میں کچھ اسرائیلی انجینئرز کے تکنیکی اور کیریئر ریکارڈز کا جائزہ لیتے ہوئے اعلان کیا کہ نیتانیا سمیت مختلف علاقوں میں ان افراد کے تمام منصوبوں، خط و کتابت، کالز، اور یہاں تک کہ آئی پی ایڈریسز کی نگرانی کی جا رہی اور ان کی سرگرمیوں کو ریکارڈ کیا گیا ہے۔

پیغام کا ایک حصہ کچھ یوں ہے: "یہ مت سوچو کہ کنٹرول تمہارے ہاتھ میں ہے؛ سسٹمز جواب دیتے ہیں، ہم آہنگ ہوجاتے ہیں، اور ہم ہمیشہ تمہارا نظارہ کرتے رہتے ہیں۔"

اس گروپ نے مزید خبردار کیا کہ اسرائیل کے کچھ تحقیقی راستے "ان جگہوں پر ختم ہوتے ہیں کہ بہتر ہے کہ انہیں کشف نہ کیا جائے"، یہ جملہ ممکنہ طور پر صہیونی ریاست کے انتہائی خفیہ فوجی منصوبوں، ہتھیاروں، فوجی سرگرمیوں اور انتہائی خفیہ ٹھکانوں کا براہ راست حوالہ ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha