حنظلہ ہیکرز گروپ نے ڈیمونا (شیمون پیرز) ایٹمی تحقیقاتی مرکز کچھ تصاویر شائع کرکے لکھا: ہمیں یہاں تک بھی معلوم ہے کہ کن کمروں، بلاکس، پائپوں اور ٹینکوں کو تباہ کریں تو تمہیں زیادہ سے زیادہ نقصان پہنچایا جا سکتا ہے۔ آگ سے کھیلنے کا انجام بھیانک ہے؛ تمہیں اور مقبوضہ فلسطین پر قابض تمام آبادکاروں کو سخت دن درپیش ہیں، اور ہاں! ہم نے اس مرکز میں مصروف عمل سائنسدانوں کے گھروں میں جو گلدستے بھجوائے تھے، کیا وہ پسند آئے؟/110
8 نومبر 2024 - 21:55
News ID: 1502516