حنظلہ ہیکرز گروپ
-
اسرائیل کے لیے ایک اور “سرپرائز” جلد سامنے آئے گا:حنظلہ سائبر گروپ
حنظلہ نامی سائبر گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ جلد اسرائیل سے متعلق اہم اور چونکا دینے والی معلومات منظرِ عام پر لانے والا ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے سر لاؤ پانچ کروڑ ڈالر انعام پاؤ
حنظلہ ہیکرز گروپ نے اعلان کیا ہے کہ "ظلم اور برائی کی اصل جڑوں" ڈونلڈ ٹرمپ اور بنیامین نیتن یاہو کی ہلاکت پر پانچ کروڑ ڈالر کا خطیر انعام دیا جائے گا۔
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || حنظلہ سائبر گروپ نے اعلان کیا کہ غاصب صہیونی ریاست کے مسلسل وحشیانہ جرائم کے جواب میں، پہلی بار صہیونی فضائیہ کے ان 50 کارکنوں کے تمام تر کوائف کو فاش کیا گیا جو بے گناہ اور نہتے عوام پر بمباری اور مقاومت کے خلاف جنگ میں ملوث ہیں۔ یہ فہرست ہر صہیونی کارکن کے مکمل نام، عہدے، فون نمبر، ایڈریس، تصویر اور اداراتی کوائف پر مشتمل ہے۔ ان میں F-16 اور F-35 کے پائلٹ، ڈرون آپریٹرز، طیاروں کے سینئر ٹیکنیشنز، اور فضائی حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والے افراد شامل ہیں۔
-
اسرائیل ان ٹربل؛
حنظلہ ہیکر گروپ کی اسرائیلی وزیراعظم کے قریبی حلقے کے رازوں تک رسائی
سائبر گروپ حنظلہ نے ایک پیغام جاری کر کے زور دے کر کہا ہے کہ اس نے بنجمن نیتن یاہو کے چیف آف اسٹاف "زاچی (زاخی) بریورمین " (Tzachi Braverman) کے موبائل فون کو ہیک کر لیا ہے اور ان کے قریبی حلقے کے وسیع پیمانے پر خفیہ معلومات تک رسائی حاصل کر لی ہے۔
-
اسرائیل ان ٹربل؛
اسرائیل کے سیکورٹی ادارے میں اعلیٰ سطحی دراڑیں
صہیونی ریاست کے داخلی سیکورٹی ادارے (شاباک) نے منگل کی شام اپنے نائب سربراہ کے مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔ یہ استعفیٰ شاباک کے سابق اور موجودہ سربراہ، ڈیوڈ زینی، کے درمیان بڑھتے ہوئے اختلافات اور اعتماد کے بحران کے نتیجے میں حتمی شکل اختیار کر گیا ہے۔
-
حنظلہ کے کارنامے؛
حنظله ہیکنگ گروپ نے صہیونیوں کی عزت برباد کر دی
حنظلہ ہیکنگ گروپ کا ٹیلیگرام اکاؤنٹ میں داخل ہوکر اور صہیونی ریاست کے سابق وزیر اعظم نفتالی بینٹ کے موبائل فون تک رسائی حاصل کرکے نہ صرف ایک کامیاب تکنیکی آپریشن ہے، بلکہ اس ریاست کی سلامتی کے ڈھانچے پر ساکھ کے حوالے سے گہری ضرب ہے۔
-
ایرانی ہیکرز کی بینیٹ فون ہیکنگ، شاباک کی ناکامی اور اسرائیل کی داخلی سلامتی کو شدید دھچکا لگا، صہیونی تجزیہ کار
اشکنازی کا انتباہ: ایران سائبر حملوں سے اسرائیلی اسٹریٹجک سسٹمز کو نشانہ بنا سکتا ہے، شاباک سربراہ ناکام
-
حنظلہ سائبر گروپ کا بڑا حملہ؛
اسرائیلی سیکیورٹی کو زبردست دھچکا / 60 خفیہ سیکیورٹی اور فوجی شخصیات سے ملیں، + 61 تصویریں
اپنے تازہ ترین ہیکنگ آپریشن کے ساتھ، حنظلہ ہیکنگ گروپ نے براہ راست صہیونی ریاست کی سیکورٹی میں ملوث سیکورٹی اور انٹیلی جنس شخصیات کو بے نقاب کیا ہے۔
-
صہیونیت ان ٹربل؛
صہیونی فوج کے دہشتناک ترین شعبے کے 10 ماہرین کا سراغ لگایا گیا + تصاویر
"حنظلہ" ہیکر گروپ نے "مطلوب Wanted" صہیونی مجرموں کی نئی فہرست جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جو بھی افراد میں سے کسی فرد اوراس کے خفیہ ٹھکانے کے بارے میں میں معتبر معلومات فراہم کرے، اسے 10000 ڈالر نقد انعام دیا جائے گا۔ 60 مزید مجرموں کی تصویریں اور مکمل کوائف بھی شائع ہوئے ہیں جن میں سے بعض کی تصاویر یہاں دیکھی جا سکتی ہیں۔
-
'حنظلہ' ہیکنگ گروپ نے 9 صہیونی-فوجی دہشت گردوں کی معلومات اور تصاویر فاش کر دیں
ہیکنگ گروپ 'حَنظلہ' نے اسرائیلی فوجی صنعت، فوج اور میڈیا سے تعلق رکھنے والے 9 صہیونی دہشت گردوں کی معلومات اور تصاویر جاری کی ہیں۔
-
حنظلہ کا ایک کارنامہ اور؛
حنظلہ ہیکرز گروپ نے متعدد مطلوب صہیونی جنگی مجرموں کی تصاویر شائع کردیں
حنظلہ ہیکنگ گروپ نے متعدد مطلوب (Wanted) صہیونی جنگی مجرموں کی تصاویر اور معلومات شائع کرکے انہیں سزا کی وعید دی ہے۔