16 نومبر 2025 - 08:34
'حنظلہ' ہیکنگ گروپ نے 9 صہیونی-فوجی دہشت گردوں کی معلومات اور تصاویر فاش کر دیں

ہیکنگ گروپ 'حَنظلہ' نے اسرائیلی فوجی صنعت، فوج اور میڈیا سے تعلق رکھنے والے 9 صہیونی دہشت گردوں کی معلومات اور تصاویر جاری کی ہیں۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || ہیکنگ گروپ 'حَنظلہ' نے اسرائیلی فوجی صنعت، فوج اور میڈیا سے تعلق رکھنے والے 9 صہیونی دہشت گردوں کی معلومات اور تصاویر جاری کی ہیں۔

اس سائبر گروپ نے اس سے پہلے بھی متعدد دیگر صہیونی دہشت گردوں کی معلومات اور تصاویر فاش کر دی تھیں۔

'حنظلہ' ہیکنگ گروپ نے 9 صہیونی-فوجی دہشت گردوں کی معلومات اور تصاویر فاش کر دیں

حَنظلہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسقاطیل کی ہوائی اڈوں، خاص طور پر بن گوریون ہوائی اڈے کی سیکیورٹی کیمروں تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔ یہ کیمرے مسافروں کے چہروں کی پہچان اور ان کی معلومات کی جانچ پڑتال کے لیے نصب کئے گئے ہیں۔

لگتا ہے کہ اس وقت حَنظلہ گروپ کے ہیکرز اسی وقت صہیونیوں کی آمد و رفت اور حرکات و سکنات پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha