14 اگست 2011 - 19:30

عالمی سطح پر”اینونیمس “ کے نام سے معروف ہیکرز نے امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہرسان فرانسیسکو کی زیر زمین ریلوے کی ویب سائٹ ہیک کرلی۔

ابنا: میڈیا رپورٹس کے مطابق زیرزمین ریلوے سے وابستہ ویب سائٹ پرسائبرحملہ کیا گیا جس میں ہیکرز نے صارفین کی معلومات چرائیں۔ حکام نے ویب سائٹ ہیک ہونے پر افسوس کا اظہارکیا ہے اور کہا ہے کہ صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے اقدامات جاری ہیں۔  .............

/169