شرم تم کو مگر نہیں آتی اے مغرب اے مشرق اے عرب اے مسلم
شرم تم کو مگر نہیں آتی اے انسان کہلوانے والو!
مویطانیہ کے شیخ محمد الحسن الدادو کی طرف سے احرارِ عالم کے لئے ویڈیو پیغام
22 جولائی 2025 - 19:29
News ID: 1710545

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی _ ابنا ـ کے مطابق، موریطانیہ کے عالم دین اور علماء کے تربیتی مرکز کے سربراہ شیخ محمد الحسن الددو نے دنیا کے حریت پسندوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا: امت مسلمہ اپنے قائدین اور فوجوں کے ساتھ غزہ اور مغربی کنارے میں ہمارے لوگوں کو بچانے سے عاجز نہیں ہے۔ اگر ان کے حکمران کوتاہی کے مرتکب ہوئے ہیں تو وہ سب گنہگار ہیں۔ چنانچہ فوری اقدام کرنا اور غزہ کو خوراک، پانی اور ادویات کی فراہمی اور غزہ کو بچانے کے لئے ہر ممکن کوشش کرنا ضروری ہے قبل اس کے کہ بہت دیر ہو جائے۔
آپ کا تبصرہ