ابنا: صدر مملکت "محمد ولد عبد العزیز" کی موجودگی میں "مدرسہ" نامی پہلے قرآنی ٹی وی چینل اور ریڈیو اسٹیشن کا افتتاح کیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ چینل کے حکام نے صدر کو چینل کے لیے تیار کیا گیا قرآن کریم کے ۱۲ ویڈیو اور آڈیو نسخوں پر مشتمل ثقافتی پیک تحفے میں دیا ہے ۔قابل ذکر ہے کہ یہ قرآنی نشریات ایک ہی وقت میں ٹی وی اور ریڈیو کے ذریعے خواہشمند حضرات کے لیے پیش کی جائیں گی ۔......./169
5 مارچ 2014 - 20:30
News ID: 511621

موریطانیہ میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران صدر کی موجودگی میں اپنی نوعیت کے پہلے قرآنی ٹی وی چینل اور ریڈیو اسٹیشن کا افتتاح کیا گیا ہے ۔