-
نیوز سروسہم اپنے عہد کے پابند ہیں / یا فاتح ہونگے یا شہید لیکن ہتھیار نہیں ڈالیں گے، شیخ نعیم قاسم
سیکریٹری جنرل حزب اللہ لبنان نے صہیونی ریاست کی قبضہ گری کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے پر زور دیا اور کہا: ہم مرد میدان ہیں اور مقاومت کے بھڑکتے ہوئے شعلے تمام تر دشواریوں کے باوجود روشن رہیں گے۔
تازہ ترین خبریں۔
-
مسلم کُشی ہر وسیلے سے؛
نیوز سروساسرائیل کے فلسطینیوں کو اے آئی جنگی مشینوں سے نشانہ بنانے کا انکشاف
فلسطینوں کے قتلِ عام سے متعلق اماراتی اخبار کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آئی ہے جس کے مطابق اسرائیل کی آرٹیفیشل انٹیلی جنس جنگی مشین فلسطینیوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔
-
امت کب جاگے گی؛
نیوز سروسغزہ: اسرائیلی حملوں میں مزید 105 فلسطینی شہید، 530 زخمی / امداد کے منتظر 773 فلسطینی شہید
فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی فوجی حملوں میں 105 فلسطینی شہید اور 530 زخمی ہو گئے۔
-
صہیونی درندگی کا نیا رخ؛
نیوز سروساسرائیلی فوجی فلسطینی بچوں کی عصمت دری کر رہے ہیں، سیو دی چلڈرن
دنیا بھر میں بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم سیو دی چلڈرن نے الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیلی فوجی فلسطینی بچوں کی عصمت دری کر رہے ہیں۔
-
نیوز سروسہم اپنے عہد کے پابند ہیں / یا فاتح ہونگے یا شہید لیکن ہتھیار نہیں ڈالیں گے، شیخ نعیم قاسم
سیکریٹری جنرل حزب اللہ لبنان نے صہیونی ریاست کی قبضہ گری کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے پر زور دیا اور کہا: ہم مرد میدان ہیں اور مقاومت کے بھڑکتے ہوئے شعلے تمام تر دشواریوں کے باوجود روشن رہیں گے۔
-
نیوز سروسصہیونی سپریم کورٹ میں نیتن یاہو کی برطرفی کی درخواست پر غور ہورہا ہے
صہیونی ریاست کی عدالت عظمیٰ نے اس ریاست کے وزیر اعظم کی برطرفی کے لئے پیش کی گئی درخواست پر غور شروع کر دیا ہے۔
-
یمن نے پھر بھی امت کو جھنجھوڑ دیا؛
نیوز سروسیمنی مسلح افواج نے صہیونی ریاست سے منسلک ایک اور بحری جہاز کو ڈبو دیا
یمن کی مسلح افواج نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ انہوں نے ایٹرنٹی سی (ETERNITY C) نامی بحری جہاز، جو مقبوضہ فلسطین کی ام الرشراش بندرگاہ کی طرف جا رہا تھا، کو ایک ڈرون اور 6 گائیڈڈ بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا۔
-
نیوز سروستصویری خبر | امریکی حکام پابندیاں اٹھانے کے لئے الجولانی کی راہ چلنے کی تجویز دے کر خود کو مذاق بنا رہے ہیں
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے سابق ترجمان ناصر کنعانی نے X پلیٹ فارم پر لکھا: ٹرمپ اور امریکی رہنما ایران کے ذاتی اور حاصل کردہ قوتوں اور قومی طاقت تشکیل دینے والے عناصر سے آگاہ ہیں، اور اپنے پچھواڑے (اور زیر اثر ممالک) میں بھی ایران کا اثر و رسوخ اور موجودگی کی سطح سے باخبر ہیں۔ لہٰذا، ایران کو پابندی اٹھانے کے لئے الجولانی کی راہ پر چلنے کی تجویز دے کر خود کو خاص و عام کا مذاق بنا رہے ہیں۔
-
ٹرامپ کی ہرزہ سرائیاں؛
نیوز سروسسامراج، رہبر انقلاب کے خلاف متنازعہ بیانات سے گریز کرے، علامہ ساجد نقوی
رہبر انقلاب اسلامی امت مسلمہ میں غیر معمولی اہمیت و مقام کی حامل شخصیت، سامراج متنازعہ بیانات سے گریز کرے ایسا نہ ہو آنے والا ردعمل ناگزیر ہوجائے۔
-
وعدہ صادق-3؛
نیوز سروسکیا اسرائیل دوبارہ جارحیت کرے گا؟ صہیونیوں کو درپیش مسائل اور رکاوٹیں
اسرائیلی ریاست اور ایران کے درمیان مستقبل کی جنگ کا انحصار وقت پر نہیں، بلکہ اسرائیل کی اپنی حکمت عملی کی رکاوٹوں کو دور کرنے کی صلاحیت پر ہے۔ اگر تل ابیب اور اس کے حامی اپنے اندرونی اور بیرونی چیلنجوں پر قابو پا لیں، تو مشکلات حل ہوتے ہی نیا تصادم فوری طور پر شروع ہو سکتا ہے۔
-