اسرائیل سب کا دشمن؛
ویڈیو | اسرائیل پاکستانی ایٹمی تنصیبات پر حملہ کرنا چاہتا تھا! سابق نائب وزیر خارجہ پاکستان
پاکستانی ایٹمی تنصیبات پر حملے کا منصوبہ
28 جون 2025 - 08:17
News ID: 1702435

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | سابق پاکستانی نائب وزیر خارجہ کہتے ہیں: جس وقت ہندوستان اور اسرائیل نے پاکستان کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کا منصوبہ بنایا، تو میں نے راتوں رات ہندوستان اور چین کے سفراء کو بلا لیا اور انہیں اس منصوبے سے آگاہ کیا۔ رات ہی کوفی عنان کے چیف آف اسٹاف سے رابطہ کیا اور نیویارک میں پاکستانی سفیر سے کہا کہ سی این این کے براہ راست پروگرام میں حاضر ہوکر اس مسئلے کا اعلان کر دیں۔۔۔ دیکھئے:
آپ کا تبصرہ