-
امامِ شہیدِ امت کا تاریخی جنازہ
امامِ شہیدِ امت کی خونخواہی فراموش ہونے والی نہیں ہے، کمانڈر انچیف سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے ایران کی سربلند قوم اور امامِ شہیدِ امت (قَدَّسَ اللہُ نَفسَہُ الزَّکِیَّۃَ) کی تشییع کے مراسمات کے منتظمین کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ایک پیغام میں کہا: یہ عظیم حماسہ (great epic)، امامِ شہیدِ امت کی خونخواہی کی پکار کی پُرجوش آفاقی گونج تھا، ایک ایسی پکار جو ایمان اور دینی غیرت کی گہرائیوں سے اٹھی۔
-
آبنائے ہرمز کے بارے میں امریکی فوج کے دعوے
امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے کے لیے صرف ایران کی مقرر کردہ راہداریوں کا استعمال لازمی ہونے کا تاثر درست نہیں ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
ٹرمپیات
ٹرمپ کی ایران کے حوالے سے غصے کی جڑ ـ جو اس کے نفرت انگیز اور کینے سے بھرے ہوئے گستاخانہ اور بے ادبانہ الفاظ میں ظاہر ہؤا ـ صرف آبنائے ہرمز کی صورت حال تک محدود نہیں ہے، بلکہ ایسا لگتا ہے کہ امامِ مجاہدِ شہید کے وداع میں ایران اور عراق کے عوام کی ہم آہنگی کی عالمی عکاسی اس کی فرعونیت اور تکبر کو راس نہیں آئی اور اس طاقت کو دیکھ کر شدید حسد سے دوچار ہؤا ہے۔
-
خاتم الانبیاء (ص) مرکزی کمان کے کمانڈر: قائدِ شہید کے قاتلوں سے قصاص لیا جائے گا
خاتم الانبیاء (ص) مرکزی کمان کے کمانڈر میجر جنرل علی عبداللہی نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ قائدِ شہید، عالمِ اسلام کے رہبر اور دیگر مظلوم شہداء کے قاتلوں کو ان کے انجام تک پہنچایا جائے گا اور مسلح افواج جلد یا بدیر ان سے قصاص لے گی۔
-
امریکا نے جرمنی کو ٹوماہاک میزائل فروخت کرنے کی منظوری دیدی
دفاعی صلاحیت میں اہم اسٹریٹجک خلا کو پُر کر رہے ہیں، امریکی ٹوماہاک میزائل خریدیں گے : جرمن چانسلر
-
امریکی جارحیت کا تباہ کن جواب
کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں کی اہم تنصیبات کو تباہ کیا گیا، سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے طفل کُش امریکی فوج کی عہد شکنی اور دوبارہ جارحیت پر اپنی جوابی کاروائی کے بعد ایک بیان جاری کیا۔
-
امریکی سلطنت کا اخلاقی زوال؛
امریکی جارحیت کا جواب؛ اردن، کویت، بحرین اور قطر میں امریکہ پر تابڑ توڑ میزائل-ڈرون حملے
مقامی ذرائع نے جمعرات کی صبح رپورٹ دی کہ بحرین، اردن، کویت اور قطر امریکی اڈوں پر ایرانی بیلسٹک میزائل داغے جانے کے بعد انتباہی سائرن بج اٹھے ہیں۔
-
غیر ملکی صارفین نے ایرانی عوام کے خلاف ٹرمپ کے توہین آمیز بیانات پر سخت ردِعمل ظاہر کیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایرانی عوام کے خلاف توہین آمیز الفاظ کے استعمال پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر غیر ملکی صارفین نے شدید ردِعمل دیتے ہوئے ان کے بیانات کو خود ٹرمپ اور امریکی پالیسیوں کی عکاسی قرار دیا۔
-
ولایتی کا امریکہ کو انتباہ: کسی بھی مہم جوئی کا فوری جواب دیا جائے گا
رہبرِ انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر علی اکبر ولایتی نے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں کسی بھی نئی کشیدگی یا مہم جوئی کا فوری جواب دیا جائے گا، جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات کو خطے کے امن کے لیے خطرناک قرار دیا۔
-
ایران کیساتھ ایم او یو ختم ہو چکا، جنگ بندی بھی ختم ہو گئی: ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میرے خیال میں ایران کے ساتھ ایم اویو ختم ہو چکا ہے، ایران کے ساتھ جنگ بندی بھی ختم ہو گئی، ایرانیوں سے ڈیل نہیں کرنا چاہتا۔
-
امارات کی ٹرمپ نوازیاں
اسلامی جمہوریہ ایران پر کل رات کی جارحیت میں امارات پھر بھی امریکی جارحوں کا خدمت گزار + تصویر
فضائی ڈیٹا سے ایران کے خلاف امریکی فوجی آپریشن کو فضائی مدد فراہم کرنے میں امارات کے ملوث ہونے کی تصدیق ہو گئی۔
-
وعدہ صادق؛
چھوٹی ریاستوں کی بدمعاشی کا انجام
مرکزی خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر نے اپنے بیان میں اسلامی ایران کی سالمیت اور سرزمین پر حملہ کرنے والی جارح امریکی فوج کی حمایت کرنے والا کوئی بھی علاقائی اڈہ، اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی جوابی کاروائیوں کا جائزہ ہدف ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
بلیک میلنگ کا دور گذر چکا ہے؛ ہم پسپا ہونے والے نہيں ہیں، ڈاکٹر قالیباف + تصویر
ایران کے مذاکراتی وفد کے سربراہ نے امریکہ کی طرف سے "14 شقوں پر مشتمل مفاہمت نامے کی خلاف ورزی" کے پانچ نمونے گنواتے ہوئے زور دیا: غنڈہ گردی اور بلیک میلنگ کا دور ختم ہو چکا ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران پیچھے ہٹنے اور اپنے حق سے پسپا ہونے والا نہیں ہے۔
-
وعدہ صادق؛
آبنائے ہرمز میں ضابطے کی خلاف ورزی کی پاداش میں نشانہ بننے والے تیل بردار جہازوں کی نئی تفصیلات - تصویر + نکتہ
آبنائے ہرمز میں ڈرونز کا نشانہ بن کر نقصان اٹھانے والے 5 تیل بردار جہازوں میں سے 3 کی مکمل معلومات منظر عام پر آ گئی ہیں۔/ مفاہمت نامے کے مطابق، آبنائے ہرمز کا انتظام ایران کے سپرد کیا گیا ہے۔
-
امریکہ کی طرف سے مفاہمت نامے کی خلاف ورزی؛ بحرین میں امریکی فوج کے اڈوں پر تابڑ توڑ ڈرون حملے
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ نے اعلان کیا: جنوبی ایران میں فوجی اور غیر فوجی علاقوں پر امریکی رجیم کے حملے اور 14 شقوں پر مشتمل مفاہمت نامے کی خلاف ورزی کے بعد، ہم نے بحرین میں واقع "شیخ عیسیٰ بیس" میں دہشت گرد امریکی افواج کے اجتماع کے مراکز پر حملہ کیا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
امریکی جارحیت کا ابتدائی جواب، 85 امریکی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا کہ آج امریکہ کے حملے کے ابتدائی جواب میں، سپاہ کی بحری اور فضائی افواج نے مشترکہ میزائل اور ڈرون آپریشن کے دوران، خطے میں، امریکہ کی 85 اہم فوجی تنصیبات کو تباہ کر دیا اور دشمن کا ایک MQ9 ڈرون گرا دیا۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
امریکہ کے 250ویں یوم آزادی کے موقع پر پیغام: تمہیں اپنی مرضی دوسرے ممالک پر مسلط کرنے کا حق نہیں ہے، دیمتری میدویدیف
روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ دیمتری میدویدیف نے امریکہ کے 250ویں یوم آزادی کی آمد پر اپنے پیغام میں کہا: تمہیں اپنی مرضی دوسرے ممالک پر مسلط کرنے کا حق نہیں ہے۔
-
سی این این کی ایرانی سوگواروں کے عظیم اجتماع پر رپورٹ
سی این این نے اپنی ایک رپورٹ میں تہران میں منعقد ہونے والی ایک تشییعی تقریب کے دوران ایرانی سوگواروں کی بڑی تعداد کی موجودگی کا ذکر کیا۔
-
رہبر شہید سے وداع
ویڈیو | آیت اللہ خامنہ ای دنیا کے عظیم ترین سامراج مخالف راہنما تھے، امریکی نامہ نگار
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ امریکی نامہ نگار ، کالا والش (Calla Walsh) نے پریس ٹی وی کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا: [آیت اللہ] خامنہ ای صرف ایران کے راہنما نہیں تھے، عالمی مقاومت کے قائد تھے اور ان کا پیغام خطے تک محدود نہیں رہا۔/ میں سمجھتی ہوں کہ سید خامنہ ای عظیم ترین سامراج دشمن راہنما تھے جو میری پوری زندگی میں ـ میری اس مختصر زندگی میں ـ جیتے رہے ہیں۔
-
امام شہید کی تشییع جنازہ کے موقع پر پیغام:
رہبر انقلاب کے قاتل 'منصفانہ سزا" سے نہیں بچ پائیں گے، آیت اللہ مکارم شیرازی
؛ مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی نے امام شہید کے وداعی مراسم کے عین موقع پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔
-
ٹرمپ انتقام کے نشانے پر
تصویری خبر | ہم ٹرمپ کو مار ڈالیں گے
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | "ہم ٹرمپ کو مار ڈالیں گے"، یا "ہم ٹرمپ کو ہلاک کریں گے"، یا "ہم ٹرمپ کو مار دیں گے"؛ ایک تصویر، جو زندہ جاوید طومار بن گئی ہے، تہران کے مصلائے امام خمینی (رح) میں۔۔
-
شہید رہبر کی الوداعی تقریب سیاسی استحکام کی علامت قرار:امریکی میڈیا
ایک امریکی میڈیا ادارے نے کہا ہیکہ ایرانی شہید رہنما کی قومی سطح پر منعقدہ الوداعی تقریب ملک کے سیاسی نظام کے تسلسل اور استحکام کی علامت ہے۔
-
رہبر شہید سے وداع
شہید رہبر کی تشییع، ایرانیوں کی طاقت کا مظاہرہ ہے، سی آئی اے کا سابق تجزیہ کار
سی آئی اے کے سابق تجزیہ کار نے رہبر شہید کی تشییع کی تقریب کو ایک غیر معمولی جہات کا حامل، جیو پولیٹیکل واقعہ، قرار دیا جو ایران کی طاقت، سماجی ہم آہنگی اور بین الاقوامی منزلت کا مظہر بن چکا ہے۔ وہ تاکید کرتے ہیں کہ پچھلی چند صدیوں میں یکجہتی اور سماجی مضبوطی کی یہ سطح عدیم المثال ہے جو کسی بھی ثقافت میں نہیں دیکھا جا سکتا۔
-
رہبر شہید سے وداع
ایران کی طاقت نے، امریکہ کی ہیبت توڑ دی، ڈاکٹر زاکانی
تہران کے میئر نے رہبر انقلاب اسلامی شہید امام خامنہ ای سے وداع اور تشییع میں شریک بین الاقوامی مفکرین سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے مقابلے میں امریکہ اور اسرائیل کی شکستوں اور ناکامیوں پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہم دو سخت جنگوں کے بعد فاتحانہ انداز سے ان جنگوں سے عہدہ برآ ہو گئے ہیں اور کسی بھی جارحیت سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں۔
-
عراقی ماہرین: امریکی ہنگامی حالت میں توسیع 2003ء کی پالیسیوں کا تسلسل ہے
عراقی محققین، جامعات سے وابستہ شخصیات اور صحافیوں نے عراق سے متعلق ہنگامی حالت میں امریکی توسیع کو 2003ء کے قبضے کے بعد سے جاری واشنگٹن کی بالادستی کی پالیسی کا حصہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے امریکہ کو عراق پر سیاسی، اقتصادی اور مالی دباؤ برقرار رکھنے کا موقع ملتا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
بمباری کا نشانہ بننے والی جوہری تنصیبات تک رسائی کی اجازت نہیں دیں گے، ڈاکٹر قالیباف
ایرانی مذاکراتی وفد کے سربراہ نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے انسپکٹرز کے دورے کے موضوع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: قانون کے مطابق، کسی بھی صورت میں ان سائٹس تک رسائی کی اجازت نہیں دی جائے گی جن پر بمباری کی گئی ہے اور نقصان سے دوچار ہوئے ہیں۔ کسی بھی رسائی کا تعین صرف اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے اختیار میں ہے۔
-
امریکہ اسرائیل کا حلقہ بگوش
دوسری قسط | امریکہ-اسرائیل کا رشتہ؛ ایسی شادی جس میں طلاق کا تصور تک نہیں ہے، مائیک ہکابی + ایک نکتہ + تصاویر
مقبوضہ اراضی میں مقیم امریکی سفیر مائیک ہکابی، نے ایک قابلِ غور بیان میں واشنگٹن اور تل ابیب کے تعلق کو ایک "ناقابلِ یقین شادی" سے تشبیہ دی اور علیحدگی کو ـ بھاری لاگت (نان و نفقہ) کی وجہ سے ـ فریقین کی علیحدگی کو ناممکن قرار دیا۔
-
بحیرۂ عرب میں امریکی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، لاپتا اہلکار کی تلاش جاری
امریکی بحریہ نے بحیرۂ عرب میں اپنے ایک فوجی ہیلی کاپٹر کے ہنگامی طور پر سمندر میں اترنے کے بعد لاپتا عملے کے ایک رکن کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
-
امریکہ اسرائیل کا حلقہ بگوش
علامتی ویڈیو| ٹرمپ صہیونیوں کی دودھار گائے
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | ڈونلڈ ٹرمپ نے عرب حکمرانوں کو اپنی دودھار (یا شیردار) گائے بنا لیا تھا، اب ـ جبکہ ـ خود صہیونیوں کی دودھار گائے بن کر "ایران کے خلاف جنگ" کے گڑھے میں گر گیا ہے، تو عرب ریاستوں کے مفلوک الحال حکمران اس کو اس گڑھے سے نکال کر نجات دلانے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں؛ لیکن صہیونی ٹرمپ کو نجات دلانا آسان کام نہیں ہے!
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
ہرمز کی تعریف اسلامی جمہوریہ ایران کی حکمرانی میں ہوتی ہے، سینٹکام کی نہیں، نائب وزیر خارجہ + نکتہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے قانونی و بین الاقوامی امور نے کہا: بحرین میں فوجی نشست کا انعقاد خلیج فارس کے لئے قانونی ترتیب اور سلامتی قائم نہیں کرتا، کیونکہ 'ہرمز کی تعریف پاکستان کی حکمرانی میں ہوتی ہے، سینٹکام کی نہیں۔