5 جولائی 2025 - 04:45
قطر کے العدید امریکی اڈے پر لگنے والے ایرانی میزائلوں کی نئی ویڈیو

عالمی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | امریکہ نے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر غیر قانونی جارحیت کی تو ایران نے جوابی کاروائی کا اعلان کیا، مغرب اور اس کے بہی خواہوں نے اس جوابی کاروائی کو ناممکن قرار دیا لیکن بہرحال ایران نے آپریشن "بشارت فتح" کے تحت قطر کے العدید امریکی اڈے پر میزائل حملہ کیا تو مغربی اور امریکی ذرائع ابلاغ نے اپنے روایتی جھوٹے بیانیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ابتدا‏ء میں تمام ایرانی میزائل مار گرانے کا دعوی کیا اور جب کچھ تصاویر منظر عام پر آئیں تو کہا کہ صرف تین میزائل نشانے پر لگے ہیں؛ اور اب یہ ویڈیو وائرل ہوئی ہے:

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha