بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | نیویارک ٹائمز کے مطابق، نیتن یاہو نے انتہائی دائیں بازو کے اتحادیوں کے دباؤ میں آکر مذاکرات کے عمل میں ایسے وقت میں سست رفتاری دکھائی جب حماس معاہدے کے لئے آمادہ تھی؛ حتی کہ جب سینئر صہیونی حکام بھی جنگ جاری رکھنے کے حق میں نہیں تھے، نیتن یاہو نے جنگ کو ترجیح دی۔
واضح رہے کہ اس سے قبل فریقین جنوری 2025 میں جنگ بندی پر متفق ہونے میں کامیاب ہو گئے مگر نیتن یاہو نے مارچ میں دائیں بازو کے اتحادیوں کی ناراضگی سے بچنے کے لئے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ