ڈونلڈ ٹرمپ
-
ٹرمپ نے الجولانی کے ساتھ کیسا سلوک کیا؟ + تصاویر
ایک ملاقات کی تفصیلات کو سمجھنا؛ ٹرمپ نے الجولانی کے ساتھ کیسا سلوک کیا؟
-
ٹرمپ اور میڈیا کے درمیان تناؤ، امریکہ میں آزادی اظہار کے لیے خطرے کی گھنٹی
امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی پر مقدمہ دائر کرنے کی دھمکی نے ایک بار پھر ان کے میڈیا مخالف رویّے کو اجاگر کر دیا ہے، جو آزادی اظہار کے حوالے سے امریکہ میں تشویش پیدا کر رہا ہے۔
-
کارٹون | ابو محمد الجولانی کا دورہ امریکہ پر کارٹونسٹ کا رد عمل + ایک تصویر
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ مشہور یمنی کارٹونسٹ کمال شرف نے ابو محمد کے دورہ امریکہ اور ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات پر رد عمل ظاہر کیا۔
-
ٹرمپ کے بیان پر رد عمل؛
ٹرمپ کا ایران پر حملے کا اعتراف، اقوام متحدہ کے چارٹر اور ایران کی خودمختاری کی خلاف ورزی ہے، قالیباف + ویڈیو
مجلس شورائے اسلامی (پارلیمان) کے اسپیکر نے امریکی صدر ٹرمپ نے ایران پر اسرائیل کی جارحیت کی براہ راست ذمہ داری قبول کی ہے جو بین الاقوامی قانون، اقوام متحدہ کے چارٹر اور ہمارے ملک کی قومی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
-
امریکہ اور اسرائیل خلیج میں جنگ کو اقتصادی فائدے کے لیے استعمال کر رہے ہیں
لبنانی روزنامہ النهار نے رپورٹ دی ہے کہ مشرق وسطیٰ میں جاری جنگیں اور تنازعات امریکہ اور اسرائیل کو اقتصادی فوائد فراہم کر رہی ہیں اور ان کی علاقائی برتری کو مضبوط کر رہی ہیں، تاہم اس کے ساتھ ہی تجزیے ظاہر کرتے ہیں کہ یہ جنگی پالیسی دونوں ممالک کے لیے بڑھتے ہوئے عسکری اخراجات اور قرضوں کا سبب بھی بنی ہے۔
-
ایک سلطنت کا زوال؛
مجھے یقین نہیں کہ امریکہ ٹرمپ کے ہاتھ سے بچ سکے گا، سابق امریکی صدر اوباما
رپورٹ کے مطابق، سابق امریکی صدر بارک اوباما (2009 سے 2017 تک) ڈونلڈ ٹرمپ سے "اپنا ملک بچانے" کے لئے، ریاستی گورنروں کے انتخابی مہم میں ڈیموکریٹ جماعت کی مہم میں فعال کردار ادا کریں گے۔
-
روس امریکہ تنازع؛
پوتن نے ٹرمپ کو دیا جھٹکا! روس اور امریکہ کے درمیان پلوٹونیم معاہدہ منسوخ
روسی صدر ولادیمیر پون نے امریکہ کے ساتھ 2000 میں طے پائے پلوٹونیم معاہدے کو منسوخ کر دیا۔ یہ فیصلہ ایسے وقت آیا ہے جب روس نے اپنی جدید ایٹمی میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے
-
اینٹ کا جواب پتھر سے؛
امریکی صارفین کا ٹرمپ کی متعفن پوسٹ کا ویسا ہی جواب
ٹرمپ کی جانب سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے ایک ویڈیو جاری کرنے کے بعد ـ جس میں وہ امریکی مظاہرین پر فضلہ پھینک رہے تھے، ـ کچھ امریکی کارکنوں نے ان کے اس عمل پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے ہیش ٹیگز جیسے "میں ٹرمپ کی بو آر رہی ہے" کو ٹرینڈ کرکے ان کی بدبودار پوسٹ کا جواب دے دیا۔
-
امریکہ کسی کا دوست نہیں؛
ٹرمپ کی ناراضگی نے کینیڈا کو مشرق کی راہ دکھا دی
کینیڈا کے وزیر اعظم نے واشنگٹن اور اوٹاوا کے درمیان تعطل کا شکار ہونے والے تجارتی مذاکرات کے موقع پر، ایشیا کا رخ کیا ہے تاکہ نئی تجارتی شراکت داری قائم کرکے امریکہ پر اپنا انحصار کم کر سکیں۔
-
ٹڑمپ نے پوٹین سے ملاقا ت منسوخ کر دی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز کہا ہے کہ انہوں نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن کے ساتھ ہونے والی ملاقات منسوخ کر دی ہے۔ خیال تھا کہ یہ ممکنہ سربراہ اجلاس ہنگری کے دارالحکومت بوڈاپیسٹ میں ہو گا۔
-
صحرائے طبس پر امریکی حملہ 'شرمناک' تھا، ٹرمپ کا اس کا اعتراف
بین الاقوامی انٹیلیجنس ادارے اور بین الاقوامی تنظیمیں امریکی صدر کے ایران کے جوہری مقامات کو "تباہ" کرنے کے دعوے کی سچائی پر سوال اٹھا رہے ہیں، مگر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی 'خیالی' کامیاب پر اصرار کرتے ہوئے جمعرات کے روز حالیہ حملوں کا موازنہ ساڑھے چار دہائیاں قبل ایران کے صحرائے طبس پر ناکامی امریکی حملے سے کیا اور کہا کہ وہ ایک ناکام اور شرمناک حملہ تھا۔
-
امریکی عوام فلسطین کے حامی؛
ٹرمپ تنہا رہ گئے؛ امریکی رائے عامہ فلسطین کے ساتھ ہے
روئٹرز/ایپسوس کے تازہ ترین جائزے کے مطابق، 59٪ امریکی شہریوں، ـ جن میں ڈیموکریٹس کی اکثریت اور ریپبلکنز کی ایک بڑی تعداد شامل ہے، ـ نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے۔
-
اگر ایران کے ایٹمی پلان پر حملہ نہ کرتے تو غزہ امن منصوبہ کامیاب نہ ہوتا:ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کے روز دعویٰ کیا کہ "غزہ امن معاہدہ" اُن کی سب سے بڑی کامیابی ہے، اور اگر وہ جون میں ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کا حکم نہ دیتے، تو وہ اس معاہدے تک نہیں پہنچ سکتے تھے۔
-
امن انعام کے امیدوار کے فیصلے کے بارے میں نوبل کمیٹی کا بڑا بیان سامنے آگیا
ناروے کی نوبل کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ 2025 کے نوبل امن انعام کے لیے امیدوار کا انتخاب پیر کے روز کر لیا گیا تھا۔ کمیٹی نے اپنی حتمی میٹنگ میں فیصلہ کیا، تاہم روایتی طور پر یہ نہیں بتایا گیا کہ امیدوار کون ہے۔
-
غزہ کے لئے ٹرمپ کا مکارانہ منصوبہ؛
'ٹرمپ کا امن منصوبہ!' فلسطین کے مکمل ہتھیار ڈالنے کا اعلان پر مشتمل ہے، اسلامی جہاد تحریک
فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے سیکرٹری جنرل نے کہا: "ہمیں عزت اور سربلندی کے ساتھ اس جنگ سے نکلنا چاہئے؛ جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے میں اسرائیلی دشمن کے سامنے فلسطینی عوام کا مکمل ہتھیار ڈالنے کا اعلان بھی شامل ہے۔
-
قطر نیتن یاہو نورا کشتی!؟
کیا نیتن یاہو نے معافی مانگ لی؟ / نیتن یاہو کا معافی نامہ لکھنے میں قطر کے کردار پر رپورٹ پولیٹیکو کا کردار
امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس نے قطر کے تعاون سے اسرائیلی وزیر اعظم معذرت خواہی کا متن قطر کے تعاون سے تیار کیا اور متن کی تعمیل کی نگرانی کے لئے فون کال کے دوران ایک اعلیٰ قطری عہدیدار موجود تھا۔
-
غزہ کے لئے ٹرمپ کا مکارانہ منصوبہ؛
ٹرمپ امن منصوبہ: پورے فلسطین پر تسلط اور فلسطینیوں کے حقوق کا خاتمہ / مقاومت کا اسلحہ ناقابل سمجھوتہ + نکتہ
گذشتہ ہفتے، صہیونی میڈیا نے ڈونلڈ ٹرمپ کے تجویز کردہ امن منصوبے پر حماس کی طرف سے ردعمل، بین الاقوامی "صمود" بیڑے پر حملے اور انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری کے نتائج، صہیونی ریاست کے حالیہ اقدامات کی عالمی مذمت، اور غزہ کی پٹی میں نسل کشی اور وسیع پیمانے پر تباہی کے تسلسل پر اپنی توجہ مرکوز کی ہے۔ / نکتہ: گریٹر اسرائیل کے منصوبے کے ہوتے ہوئے ٹرمپ اور نیتن یاہو پر کیونکر اعتماد کیا جا سکتا ہے؟
-
غزہ امن منصوبہ، ٹرمپ کی ناکامی اور مستقبل کی غیر یقینی صورتحال
امریکہ کے وائٹ ہاؤس کی جانب سے غزہ کے مستقبل کے حوالے سے پیش کیا گیا امن منصوبہ ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے ایک نئی شکست ثابت ہوا ہے اور ابتدائی دعووں کے باوجود اس کی عملی کامیابی کی کوئی ضمانت موجود نہیں۔
-
وزیر اعظم مودی نے غزہ جنگ بندی کے لیے ٹرمپ کے نئے منصوبے کی حمایت کی
وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دو سال سے جاری غزہ جنگ کو ختم کرنے کے 'جامع منصوبے' کا خیرمقدم کیا۔ پی ایم مودی نے کہا کہ ٹرمپ کا منصوبہ فلسطینی اور اسرائیلی عوام کے لیے "طویل مدتی اور دیرپا امن کی راہ ہموار کرتا ہے۔
-