واشنگٹن
-
امریکی سلطنت کا زوال؛
ایران کے مقابلے میں امریکہ کی فوجی کمزوری؛ پوتن بھی بھانپ گئے!
امریکہ میں ایک نئی خفیہ انٹیلیجنس رپورٹ اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ ماسکو نے ریاست ہائے متحدہ کی فوجی کمزوری کو بھانپ لیا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان: واشنگٹن لبنان میں بدامنی پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے
حزب اللہ لبنان: واشنگٹن لبنان میں بدامنی پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے
-
واشنگٹن کی آج کی دھمکیاں ہیروشیما والی ذہنیت کا تسلسل ہیں:ایرانی صدر
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ واشنگٹن میں آج بھی وہی ذہنیت موجود ہے جس نے ماضی میں ہیروشیما اور ناگاساکی پر ایٹمی حملوں کو جنم دیا تھا۔
-
نیویارک ٹائمز: واشنگٹن اب دنیا کا قائد نہیں رہا
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں نے نہ صرف امریکی قیادت میں قائم بین الاقوامی نظام کو کمزور کیا بلکہ امریکی اتحادیوں کو بھی اپنی سلامتی اور معاشی حکمت عملیوں پر نظرِ ثانی پر مجبور کر دیا ہے۔
-
ٹرمپ کے غیر تجربہ کار اتحادی نے واشنگٹن کو نئے سکیورٹی بحران میں دھکیل دیا
امریکہ میں قومی انٹیلی جنس کے قائم مقام سربراہ کے طور پر بل پالٹ کی تقرری پر شدید سیاسی اختلافات سامنے آ گئے ہیں، جس کے باعث واشنگٹن ایک نئے سکیورٹی بحران کے دہانے پر پہنچ گیا ہے۔
-
تل ابیب کی تہران-واشنگٹن ممکنہ مفاہمت کے بدلے رعایتیں حاصل کرنے کی کوشش
تہران اور واشنگٹن کے درمیان عبوری معاہدے کے امکانات بڑھنے کے ساتھ صہیونی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ تل ابیب امریکی انتظامیہ سے ایسی ضمانتیں حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے جن کے تحت ایران کے ساتھ کسی بھی ممکنہ معاہدے کے باوجود لبنان میں اس کی فوجی کارروائیوں کی آزادی برقرار رہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
لبنان بھی جنگ بندی کی شقوں میں شامل ہے، پاکستان
گوکہ وائٹ ہاؤس کا دعویٰ ہے کہ لبنان پر جارحیت کا خاتمہ جنگ بندی سمجھوتے کے فریق ورک میں شامل نہیں ہے، لیکن جنگ بندی کے ثالث اور پاکستانی وزیراعظم نے اس دعوے کے دوٹوک الفاظ میں مسترد کیا۔