بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || گوکہ وائٹ ہاؤس کا دعویٰ ہے کہ لبنان پر جارحیت کا خاتمہ جنگ بندی سمجھوتے کے فریق ورک میں شامل نہیں ہے، لیکن جنگ بندی کے ثالث اور پاکستانی وزیراعظم نے اس دعوے کے دوٹوک الفاظ میں مسترد کیا۔
"شہباز شریف" نے تمام فریقوں کی طرف سے جنگ بندی کی پابندی پر زور دیا اور واضح کیا: "سمجھوتے کے ایک جزء کے طور لبنان پر صہیونی ریاست کے حملے بند ہونے چاہئیں۔"
واشنگٹن میں پاکستانی سفیر نے بھی اپنے ملک کے وزیراعظم کے موقف کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ لبنان پر حملوں کا خاتمہ بھی فریم ورک کی شقوں میں شامل ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ