عراقی وزیر اعظم
-
امریکہ کو ایک شکست اور؛
امریکی شکست و انخلاء کے بعد، ایران سے عراق کی طرف پروازیں بحال
کچھ دنوں کے وقفے کے بعد، آج دونوں ملکوں کے شہری ہوابازی کے حکام کے درمیان ورچوئل مذاکرات کے بعد، ایرانی ایئرلائنز کی نجف کے لئے پروازیں آج سے دوبارہ شروع ہو جائیں گی۔
-
بین الاقوامی اتحاد کے مشن کے خاتمے کے ساتھ عراق نئے دور میں داخل ہو رہا ہے: عراقی وزیراعظم
عراق کے وزیراعظم اور مسلح افواج کے کمانڈر انچیف علی فالح الزیدی نے بین الاقوامی اتحاد کے مشن کے خاتمے کے موقع پر کہا ہے کہ عراق نئے دور میں داخل ہو رہا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ ہتھیار صرف ریاست کے پاس ہونے چاہئیں اور عراقی سرزمین غیر ملکی افواج سے پاک ہونی چاہیے۔
-
عراق کے مفتی حکومت کو دوٹوک پیغام،بحران میں ساتھ دینے والوں سے وفا ضروری ہے
عراق کے مفتی نے کہا کہ ایران اور عراق کے درمیان گہرے مذہبی، تاریخی، سماجی اور اقتصادی تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ سیاسی اختلافات کو دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان دشمنی میں تبدیل نہیں ہونا چاہیے۔
-
الزیدی کی روبیو سے ملاقات: ہتھیاروں پر ریاست کی اجارہ داری کے لیے اقدامات جاری رکھیں گے
عراقی وزیر اعظم علی فالح الزیدی نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات میں ملک میں ہتھیاروں پر مکمل حکومتی اختیار قائم کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت آئین اور قانونی اصولوں کے مطابق اس مقصد کے لیے اقدامات جاری رکھے گی۔
-
عراقی وزیراعظم کا نیویارک دورہ، بغداد کو معاشی خودمختاری کے نئے امتحان کا سامنا
عراقی وزیراعظم علی الزیدی کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے ستمبر کے اواخر میں نیویارک روانگی کی تیاریوں کے دوران عراق میں واشنگٹن کے ساتھ مالی اور اقتصادی معاملات پر نئے مذاکرات کے حوالے سے سیاسی و عوامی تشویش بڑھ گئی ہے۔
-
محمد شیاع السودانی: حشد الشعبی پر حملہ عراق کی خودمختاری پر حملہ، دوٹوک قومی ردِعمل ضروری
عراق کے سابق وزیرِاعظم محمد شیاع السودانی نے حشد الشعبی کے مراکز پر مبینہ امریکی۔سعودی مشترکہ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں عراق کی خودمختاری، بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے منشور کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
ایران اور عراق کا تعاون خطے کے استحکام میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے:قالیباف
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران اور عراق کے درمیان قریبی تعاون نہ صرف دونوں ممالک بلکہ پورے خطے کے استحکام کے لیے انتہائی مؤثر ثابت ہو سکتا ہے۔
-
پزشکیان اور الزیدی کا اسٹریٹجک تعلقات مضبوط بنانے اور تعاون کے نئے دور کے آغاز پر زور
ایران کے صدر مسعود پزشکیان اور عراق کے وزیرِ اعظم علی فالح الزیدی نے تہران میں ہونے والی ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک تعلقات کو مزید مستحکم بنانے اور تعاون کے نئے مواقع پیدا کرنے پر اتفاق کیا۔
-
عراقی وزیرِ اعظم علی الزیدی تہران پہنچ گئے
عراق کے وزیرِ اعظم علی فالح الزیدی ایک سرکاری دورے پر ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
عراقی وزیر اعظم کا جمعرات کو تہران کا دورہ، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر بات چیت ہوگی
عراق کے وزیر اعظم علی الزیدی جمعرات کو ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ ایران کا تین روزہ سرکاری دورہ کریں گے، جس کے دوران دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ اور متعدد معاہدوں پر دستخط متوقع ہیں۔
-
عراقی وزیر اعظم کا حشد الشعبی کے کردار پر زور، امن و استحکام کا ضامن قرار دیا
عراقی وزیر اعظم الزیدی نے کہا ہے کہ حشد الشعبی ملک میں امن و استحکام کے قیام کا ایک اہم ستون ہے اور اس کے اہلکار دیگر سرکاری اداروں کے ساتھ مل کر عراق کی تعمیر و ترقی میں مؤثر کردار ادا کر رہے ہیں۔
-
وعدہ صادق-4؛
مکتب تشیّع کے پیروکاروں کو تسلیم اور پسپائی پر مجبور نہیں کیا جا سکتا، صدر پزشکیان
صدر اسلامی جمہوریہ ایران، نے عراق کے نئے وزیر اعظم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا: "امریکی حکام کو مشورہ دیں کہ فوجی دباؤ کو ہمارے خطے سے جمع کرکے لے جائے، کیونکہ مکتب تشیّع کے پیروکار جبر کے سامنے سرتسلیم خم نہیں کیا کرتے۔