عالمی طاقت ایران
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
ایران کے خلاف جنگ؛ پردہپوشی، خاموشی اور تشویش کی روداد، پینٹاگون کا ٹینٹوا دب گیا کیا؟ - 2
پینٹاگون میں خاموشی کا یہ عالم ایک ایسے بحران کا مظہر ہے جہاں "معلومات" کو ہتھیار بنا لیا گیا ہے، صحافیوں کو دشمن، اور سچائی کو قربانی کا بکرا۔ امریکی عوام ایک جنگ دیکھ رہے ہیں، مگر اس کی وسعت، قیمت اور انجام کے حوالے سے انہیں اندھیرے میں رکھا جا رہا ہے؛ اور یہ شاید خود اس جنگ کا سب سے بڑا نقصان دہ پہلو ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
ایران کے خلاف جنگ؛ پردہپوشی، خاموشی اور تشویش کی روداد، پینٹاگون کا ٹینٹوا دب گیا ہے کیا؟ - 1
پینٹاگون میں خاموشی کا یہ عالم ایک ایسے بحران کا مظہر ہے جہاں "معلومات" کو ہتھیار بنا لیا گیا ہے، صحافیوں کو دشمن، اور سچائی کو قربانی کا بکرا۔ امریکی عوام ایک جنگ دیکھ رہے ہیں، مگر اس کی وسعت، قیمت اور انجام کے حوالے سے انہیں اندھیرے میں رکھا جا رہا ہے؛ اور یہ شاید خود اس جنگ کا سب سے بڑا نقصان دہ پہلو ہے۔
-
آپریشن نصر 2؛
سپاہ پاسداران کا شام کے علاقے التنف میں امریکی دشمن پر ناگہانی حملہ
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبۂ تعلقات عامہ نے اپنے بیان نمبر 19 میں ایرانشہر کے شہید سپاہیوں کے خون کا بدلہ لینے کے لئے شام کے علاقے التنف میں امریکی دشمن کے اسپیشل آپریشن کمانڈ سینٹر پر اچانک حملے کرکے انہیں شدید نقصان پہنچایا اور متعدد امریکی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
-
جرمنی میں ایرانی سفیر کا یورپ کو انتباہ: امریکی جارحیت پر خاموشی کا خمیازہ خود بھگتنا ہوگا
جرمنی میں ایران کے سفیر مجید نیلی نے ایران کی شہری تنصیبات کے خلاف مبینہ امریکی دھمکیوں پر یورپی ممالک کی خاموشی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ واشنگٹن کی جارحیت پر مصلحت پسندی کا نقصان بالآخر خود یورپ کو بھی اٹھانا پڑے گا۔
-
صہیونیوں کا رہبر شہید کی آخری رسومات پر ردعمل: ٹرمپ نہیں جانتا کہ اس کا سامنا کس سے ہے
ایک سابق صہیونی سکیورٹی عہدیدار نے ایران میں منعقدہ رہبر شہید کی آخری رسومات میں بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت پر ردعمل دیتے ہوئےکہا ہیکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نہیں جانتا کہ ان کا سامنا کس سے ہے۔
-
شہید آیت اللہ خامنہ ای کی قیادت نے ایران کو خطے کی مؤثر طاقت بنایا:پاکستانی سفارتکار
پاکستان کے سابق مستقل نمائندے برائے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی علی سرور نقوی نے کہا ہے کہ آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی قیادت نے ایران کو خطے میں ایک مؤثر طاقت کے طور پر ابھرنے میں اہم کردار ادا کیا۔
-
رہبر معظم اور ایران کے مظلوم شہداء کی شہادت کے مجرموں کو سزا دی جائے گی
ایرانی سلامتی کونسل کے سربراہ حالیہ واقعات میں ایرانی قیادت اور دیگرشہدا کے معاملے کو حکومت اب بھی کھلا معاملہ سمجھتی ہے اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا عزم رکھتی ہے
-
اسرائیلی حملوں کے خلاف دفاع کا حق محفوظ ہے
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزیوں کے پیش نظر مزاحمت کو اپنے وطن اور عوام کے دفاع کا مکمل حق حاصل ہے۔
-
امریکہ اور اسرائیل کے اختلافات صرف ظاہری اور حکمتِ عملی کی حد تک ہیں
مغربی ایشیا کے امور کے ماہر سید رضا صدرالحسینی نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان حالیہ مفاہمت کے حوالے سے واشنگٹن اور تل ابیب کے درمیان کوئی بنیادی یا تزویراتی اختلاف موجود نہیں، البتہ بعض معاملات میں حکمتِ عملی اور طریقۂ کار پر اختلافات سامنے آ سکتے ہیں۔
-
روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاروف کا ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ
روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاروف نے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے، جس میں اسلام آباد مفاہمتی یادداشت اور علاقائی و دو طرفہ امور پر مشاورت کی ہے۔
-
ایران کی بڑی کامیابی امتِ مسلمہ کے لیے باعثِ فخر ہے: مہدی المشاط
یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے ایران کی قیادت اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیلی حکومت کے خلاف ایران کی کامیابی ایک بڑی فتح ہے۔
-
اگر ہمیں ایران کے خلاف جنگ کا نتیجہ معلوم ہوتا تو ہم اسے کبھی شروع نہ کرتے:صہیونی میڈیا
اسرائیلی اخبار یدیعوت آحارونوت نے ایک تجزیاتی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر اسرائیلی حلقوں میں جنگ کے نتائج پر شدید مایوسی پائی جا رہی ہے۔
-
حزب اللہ: ایران اور امریکہ کے درمیان معاہدہ ایک بڑی کامیابی
حزب اللہ لبنان نے ایران اور امریکہ کے درمیان تمام محاذوں، بشمول لبنان، میں جنگ بندی کے حوالے سے ہونے والے معاہدے کو ایک بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔
-
اسلام آباد مذاکرات کے نتائج سے لبنان بھی متاثر ہو رہے ہیں:لبنان کے وزیراعظم
لبنان کے وزیراعظم نواف سلام نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسلام آباد میں جاری مذاکرات کے اثرات سے متاثر ہو رہا ہے اور اگر یہ مذاکرات جنگ بندی اور خطے میں امن کے قیام پر منتج ہوتے ہیں تو لبنان کو بھی اس کا فائدہ پہنچے گا۔
-
اسرائیل نے تہران اور مغربی ایران میں اہداف پر حملوں کا دعویٰ کیا
اسرائیلی فضائیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے فوجی انٹیلی جنس کی رہنمائی میں تہران اور مغربی ایران میں مختلف اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
-
ایران کے صبر کی بھی ایک حد ہے:محسن رضایی
ایران کے سابق سپاہِ پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل محسن رضائی نے دشمنوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے صبر کی بھی ایک حد ہے۔
-
آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے حوالے سے امریکی بحریہ کا نیا انتباہ
امریکی بحریہ نے آبنائے ہرمز اور عمان کے شمالی ساحلی علاقے کے قریب جہاز رانی سے متعلق ایک انتباہ جاری کرتے ہوئے بحری جہازوں کے مالکان، آپریٹرز اور ملاحوں کو ممکنہ سیکیورٹی خطرات سے آگاہ کیا ہے۔
-
لبنان سے شمالی فلسطین کی جانب میزائل حملے، خطرے کے سائرن بج اٹھے
عبری ذرائع کے مطابق لبنان سے شمالی فلسطین کی جانب میزائل حملوں کے بعد الجلیل کے مختلف علاقوں میں خطرے کے سائرن بج اٹھے۔
-
امریکہ مغربی ایشیا میں سیاسی اثر و رسوخ کھو چکا ہے
تہران کے قائم مقام امامِ جمعہ سید محمد حسن ابوترابی فرد نے کہا ہے کہ “جنگِ رمضان” نے ثابت کر دیا کہ امریکہ مغربی ایشیا میں سیاسی نقشہ دوبارہ ترتیب دینے کی اپنی طاقت کھو چکا ہے۔
-
پیچھے ہٹنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا:ایران کی سیکورٹی کونسل سربراہ
ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے اپنے پہلے پیغام میں عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ “پیچھے ہٹنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
-
پاکستان کو ایران۔امریکہ مذاکرات کے دوسرے دور کی میزبانی کی امید
پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف نے ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کے اسلام آباد میں انعقاد کے حوالے سے امید ظاہر کی ہے۔
-
ٹرمپ جلد ایران کے بارے میں فیصلہ کریں گے:اسرائیلی ٹی وی کا دعویٰ
اسرائیلی ٹی وی چینل 12 نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ چند روز میں ایران کے حوالے سے اہم فیصلہ کر سکتے ہیں، جبکہ اسرائیل نے ممکنہ صورتحال کے پیش نظر اپنی فوج کو ہائی الرٹ پر رکھا ہوا ہے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
حصۂ اول | واشنگٹن ایران میں شہ مات (Checkmate) ہو گیا، رابرٹ کیگن
جنگ میں امریکی حکمت عملیوں کی "شکست" نے حتیٰ کہ ممتاز امریکی تجزیہ کار رابرٹ کیگن (Robert Kagan) کو بھی اعتراف کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ وہ جو دنیا پر امریکی تسلط کے شدید حامیوں میں سے تھے، اب مانتے ہیں کہ ریاستہائے متحدہ ایران میں ایسی "فیصلہ کن شکست" سے دوچار ہؤا ہے جس کی تلافی کسی اور چیز سے نہیں ہو سکتی۔
-
میدان میں حاصل ہونے والی کامیابی کو سفارتکاری میں مستحکم کرنا ہوگا
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ قومی مفاد کی بنیاد پر عقلمندانہ اور منطقی راستہ یہ ہے کہ مسلح افواج کی میدانِ جنگ میں حاصل کردہ کامیابی کو سفارتی محاذ پر بھی مکمل کیا جائے۔
-
خلیج فارس میں نئی سکیورٹی ساخت تشکیل پا رہی ہے
امریکی خفیہ ایجنسی کے سابق تجزیہ کار لیری جانسن نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں ایک نئی علاقائی سکیورٹی ساخت ابھرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے، جس میں روس اور چین ایران کے ساتھ قریبی تعاون کر رہے ہیں۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
حصۂ دوئم | امریکی بحریہ کی صورت حال پر تجزیہ کاروں کا رد عمل: "ایک بڑی رسوائی!"
"آزادی پروجیکٹ" جسے امریکہ کی کھوئی ہوئی بالادستی بحال کرنا تھی، ایران کی بحری قوت سے ٹکرانے کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا۔ ایک آپریشنل ناکامی جس نے امریکی تجزیہ کاروں کو بھی مجبور کر دیا کہ وہ اپنی بحریہ کی کارکردگی کو "رسوائی (یا رسواکن)" قرار دیں۔ آبنائے ہرمز میں جنگ کے قواعد طے کرنے کا اختیار اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ہاتھ میں ہے۔
-
نئی عالمی ترتیب؛
مستقبل میں استعماری اور استحصالی پالیسی کی گنجائش نہیں ہے، صدر پزشکیان + تصویر
صدر اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا: دنیا کے مستقبل میں استعماری اور استحصالی پالیسی کی گنجائش نہیں ہے، / جس قدر کہ رواداری ہمارے عوام کی ثقافت کی گہرائیوں میں پیوست ہے، ظلم کے خلاف جدوجہد بھی اس سرمین کی تاریخ چمک رہی ہے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
حصۂ اول | امریکی بحریہ کی صورت حال پر تجزیہ کاروں کا رد عمل: "ایک بڑی رسوائی!"
"آزادی پروجیکٹ" جسے امریکہ کی کھوئی ہوئی بالادستی بحال کرنا تھی، ایران کی بحری قوت سے ٹکرانے کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا۔ ایک آپریشنل ناکامی جس نے امریکی تجزیہ کاروں کو بھی مجبور کر دیا کہ وہ اپنی بحریہ کی کارکردگی کو "رسوائی (یا رسواکن)" قرار دیں۔ آبنائے ہرمز میں جنگ کے قواعد طے کرنے کا اختیار اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ہاتھ میں ہے۔
-
ایران سے معاہدے میں ٹرمپ کا غرور سب سے بڑی رکاوٹ
امریکی جریدے پولٹیکو نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان کسی ممکنہ معاہدے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ممکنہ طور پر ٹکنیکی یا عسکری اختلافات نہیں بلکہ ڈونلڈ ٹرمپ کا سیاسی انداز اور غرور ہو سکتا ہے۔
-
امریکیوں کا ٹرمپ کے وعدوں پر اعتماد کم ہو گیا
پیو ریسرچ سینٹر کی ایک نئی سروے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی عوام کا اعتماد ڈونلڈ ٹرمپ کے وعدوں پر نمایاں طور پر کم ہوا ہے۔