روس
-
علاقائی تعاون؛
بحیرہ کیسپین میں لاجسٹکس نیٹ ورک قائم کرنے کے لئے ایران - روس تعاون
حالیہ واقعات نے بحیرہ کیسپین میں عالمی رسد کے حوالے سے ایران-ر روس تعاون کو علاقائی نقل و حمل، کسٹم اور رسد کے راستوں کو دوبارہ ڈیزائن کرنے کا ایک غیر معمولی موقع فراہم کیا ہے۔ یہ تعاون ایران کے مرکزی کردار کے ساتھ یوریشیا کے اقتصادی انضمام کا ایک نیا محور تشکیل دے سکتا ہے۔
-
امن پسند ٹرمپ اور عالمی بدامنی؛
روس اور چین کا جوہری تجربات کی بحالی پر امریکہ کو انتباہ
چین اور روس نے جمعرات کے روز الگ الگ بیانات جاری کرکے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ جوہری دھماکوں کے تجربات کی بحالی سے باز رہے۔
-
تہران کے خلاف طاقت کے استعمال سے باز رہو، ماسکو کا انتباہ
روسی خبر ایجنسی ٹاس نے بدھ کے روز رپورٹ دی ہے کہ روسی نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے مشرق وسطیٰ میں، ـ خاص طور پر ایران کے خلاف ـ فوجی طاقت کے استعمال کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
علاقائی تعاون؛
شام کے امور میں صدر پوتن کے خصوصی نمائندے کی علی لاریجانی سے ملاقات
شام کے امور میں صدر پوتن کے خصوصی نمائندے نے اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سے ملاقات کی۔
-
ایران کی جوہری صنعت؛
ایران کی ایٹمی صنعت پر لگی پابندیوں پر مبنی قرداد کل ختم ہو رہی ہے
ایک سینئر روسی سفارت کار نے آج بروز جمعہ (17 اکتوبر 2025ع) کو یاد دہانی کرائی کہ ایران کے ساتھ 5 طاقتوں کا ایٹمی معاہدہ (JCPOA) کل 18 اکتوبر کو ختم ہو رہا ہے۔
-
بھارت نے کیا ٹرمپ کے جھوٹ کو بے نقاب، روسی تیل کی خرید بند کرنے کی کوئی بات نہیں ہوئی
بھارت کی وزارتِ خارجہ (MEA) نے کہا ہے کہ اسے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان کسی نئی گفتگو کی اطلاع نہیں ہے۔
-
بیرونی دباؤ کے باوجود یوکرین تنازع میں غیر جانبداری پر پاکستان کے شکرگزار ہیں، روسی سفیر
پاکستان میں تعینات روس کے سفیر البرٹ پی خورف کا کہنا ہےکہ پاکستان یوکرین تنازع میں غیر جانبداری برقرار رکھنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، بیرونی دباؤ کے باوجود غیرجانبداری برقرار رکھنے پر پاکستانی حکومت کے شکر گزار ہیں۔
-
امریکی دباؤ کے باوجود بھارت کا چین اور روس سے تعلقات بڑھانے کا فیصلہ
بھارت حالیہ مہینوں میں امریکی دباؤ اور پابندیوں کا سامنا کر رہا ہے اور اسی تناظر میں اس نے چین اور روس کے ساتھ اپنے تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے قدم بڑھایا ہے تاکہ یہ پیغام دے سکے کہ وہ مکمل طور پر واشنگٹن کے زیر اثر نہیں آئے گا۔
-
کثیر قطبی دنیا؛
"جنگل کے قانون" کے خلاف کھڑا ہونا چاہئے، چین
ایسے وقت میں جبکہ مغرب اور روس اور واشنگٹن اور بیجنگ کے درمیان تناؤ جاری ہے، چینی وزیر دفاع ڈونگ جون نے "جنگل کے قانون" کے نفاذ کو روکنے اور بالادستی مسلط کرنے کی کوششوں کے خلاف مزاحمت کے لئے عالمی اتحاد کا مطالبہ کیا ہے۔