ٹرمپ کی جانب سے غزہ کے لیے پیش کردہ یکطرفہ امن منصوبے کی مخالفت میں شیعہ علماء نے اسلام آباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔

4 اکتوبر 2025 - 08:55
مآخذ: ابنا

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق،ٹرمپ کی جانب سے غزہ کے لیے پیش کردہ یکطرفہ امن منصوبے کی مخالفت میں شیعہ علماء نے اسلام آباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر مجلس وحدت المسلمین کے چیئرمین سینٹر  علامہ راجا ناصر عباس جعفری، وائس چیئرمین علامہ سید احمد اکبر رضوی سمیت دیگر علماء نے شرکت کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha