داخل ہونے والے غیر ملکی شہریوں کی کل تعداد 18,649 تھی اور اور 20,760 ملک سے نکل کے کربلا چلے گئے۔
ایران کے ارمنی اور آشوری عیسائی تمرچین بارڈر پر اربعین کے زائرین کی میزبانی کے لئے موکب قائم کرکے قافلۂ اربعین میں شامل ہو گئے۔