19 اگست 2025 - 02:00
ویڈیو | پاراچنار، پاکستان کے عوام بھی رہبر انقلاب کی تصاویر کے ساتھ زائرینِ اربعین کی 'میزائل مہم' میں شامل

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، عراق، ایران اور کئی دیگر ممالک میں زائرینِ اربعین کی 'میزائل مہم' کے وسیع پیمانے پر فروغ کے ساتھ، پاکستان کے شہر پاراچنار اور ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسلمانوں اور اہل بیت (علیہم السلام) کے چاہنے والوں نے بھی اس مہم میں شرکت کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha