اربعین 1447ھ؛
ویڈیو | بازرگان کی سرحد پر اربعین کے لئے عراق کی طرف جاتے ہوئے جارجیا کے زائرین کی عزاداری
4 اگست 2025 - 22:45
News ID: 1714713
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، جارجیا سے آنے اربعین کے زائرین عراق جانے کا ارادہ رکھتے ہیں، وہ جو ایران کے صوبۂ مغربی آذربائی جان اور ترکیہ کی سرحد پر واقع 'بازرگان' پہنچ گئے ہیں اور یہ شہر آج ان کا میزبان رہا۔
آپ کا تبصرہ