17 اگست 2025 - 22:04
ویڈیو | حریت کے لئے جدوجہد جاری رکھنا، عشق حسین(ع) کا تقاضا ہے

بین الاقوامی اہل بیت(ع) اسمبلی ـ ابنا || امام حسین علیہ السلام کی محبت میں ہماری سب سے بڑی ذمہ داری یہ ہے کہ امام حسین علیہ السلام کا جو مشن کا حریت کا آزادی کا، جو انسانی تاریخ میں آئیڈیلائز رہا ہے ۔۔۔ مختلف مقاصد کے لئے چلنے والی تمام تحریکیں ناکام ہوئیں لیکن امام حسین علیہ السلام کی تحریک تھی جو آدم علیہ السلام سے شروع ہوئی اور اس کا انجام حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ کی رسالت ہے، لیکن اس کی معراج کربلا ہے، جس کی معراج اربعین ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha