18 اگست 2025 - 17:56
ویڈیو |  صہیونی مرحب، علی پر فتح نہیں پا سکے گا

عراقیوں کا نوحہ، ایرانی میزائلوں پر فخر و مباہات۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) اسمبلی ـ ابنا |

اپنے ہاتھوں سے لہر بناتے ہیں

عظمت و وقار کے میزائلوں کی

اے اللہ امیرالمؤمنین (علیہ السلام) کے شیعوں کی مدد فرما یا اللہ ۔۔۔ الہی آمین

اپنے ہاتھوں سے لہر بناتے ہیں

عظمت و وقار کے میزائلوں کی

اپنے ہاتھوں سے لہر بناتے ہیں

عظمت و وقار کے میزائلوں کی

اس یہودی کی طاقت کارگر نہ ہوئی

اور اس کا ہاتھ انتقام سے کوتاہ رہ گيا

جو بھی میری آواز سنتا ہے، سن لے

وہ [یہودی] علماء پر غلبہ نہیں پا سکتا

عمامہ جبر کی بات کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کرتا

جس کا نام علی [سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ] ہے اور علی کے راستے پر گامزن ہے

پروردگار ان کا مرتبہ بلند فرمائے

ہم آگئے اور کروڑوں کی ریلی [اربعین کی ریلی] کے بعد

صہیونی مرحب علی پر فتح نہیں پا سکے گا

ہم آگئے اور کروڑوں کی ریلی کے بعد

صہیونی مرحب علی پر فتح نہیں پا سکے گا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha