آپریشن صاعقہ
-
حدیث ولایت؛
1 | آپ مغربی ایشیا میں ایک معجزہ دیکھ رہے ہیں!
ایران کو زیادہ سے زیادہ پابندیوں، معاشی ناکہ بندی، شدید افراطِ زر، معاشی عدم اطمینان اور ہتھیاروں کی خریداری پر پابندی جیسے مسائل کا سامنا تھا۔ اس ملک کو صرف دیسی ہتھیاروں پر دفاعی انحصار کرنا پڑ رہا تھا اور اسی حال میں امریکی-صہیونی جارحیت کا نشانہ بنا۔/ وہ کونسا ملک ہوگا جو ان پانچ ناقابل برداشت مسائل کے ہوتے ہوئے اپنا دفاع کر سکے اور دشمن کے ساتھ جنگ لڑ سکے؟
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
امریکی طیارے اور ڈرونز جو جنگ میں تباہ ہوئے - 3
سپاہ پاسداران کے ترجمان نے کہا: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرواسپیس فورس نے تیسری مسلط کردہ جنگ میں دشمن کے 260 سے زیادہ طیاروں کا مقابلہ کیا اور ان میں سے زیادہ تر کو مار گرایا؛ ایسی کامیابی جس نے جدید جنگی طیاروں اور حملہ آور ڈرونز کے مقابلے میں ایران کی دفاعی صلاحیت کو عیاں و نمایاں کیا۔
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
امریکی طیارے اور ڈرونز جو جنگ میں تباہ ہوئے - 2
سپاہ پاسداران کے ترجمان نے کہا: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرواسپیس فورس نے تیسری مسلط کردہ جنگ میں دشمن کے 260 سے زیادہ طیاروں کا مقابلہ کیا اور ان میں سے زیادہ تر کو مار گرایا؛ ایسی کامیابی جس نے جدید جنگی طیاروں اور حملہ آور ڈرونز کے مقابلے میں ایران کی دفاعی صلاحیت کو عیاں و نمایاں کیا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کا نیا دفاعی نظریہ
3 | کمانڈر انچیف ایران کے نئے تسدیدی نظریئے کے معمار
مسلح افواج کے کمانڈر انچیف سے سینئر کمانڈروں کی ملاقات، اسلامی جمہوریہ ایران کی تسدید (بازداری - ڈیٹرنس) میں ایک نئے نقطہ نظر کی طرف اشارہ کرتی ہے؛ ایسا نقطہ نظر جو خطروں اور دھمکیوں کے جغرافیائی سرحدوں سے آگے تک جواب کی حد کو بڑھا کر، ٹارگٹ بینک کو اپ ڈیٹ کرکے، اور فوجی تیاری اور عوام کی موجودگی پر بھروسہ کر کے، ملک پر کسی بھی قسم کی دوبارہ جارحیت کی قیمت اور لاگت کو دشمن کے لئے بڑھا دیتا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کا نیا دفاعی نظریہ
2 | کمانڈر انچیف ایران کے نئے تسدیدی نظریئے کے معمار
مسلح افواج کے کمانڈر انچیف سے سینئر کمانڈروں کی ملاقات، اسلامی جمہوریہ ایران کی تسدید (بازداری - ڈیٹرنس) میں ایک نئے نقطہ نظر کی طرف اشارہ کرتی ہے؛ ایسا نقطہ نظر جو خطروں اور دھمکیوں کے جغرافیائی سرحدوں سے آگے تک جواب کی حد کو بڑھا کر، ٹارگٹ بینک کو اپ ڈیٹ کرکے، اور فوجی تیاری اور عوام کی موجودگی پر بھروسہ کر کے، ملک پر کسی بھی قسم کی دوبارہ جارحیت کی قیمت اور لاگت کو دشمن کے لئے بڑھا دیتا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کا نیا دفاعی نظریہ
1 | مسلح افواج کے کمانڈر انچیف ایران کے نئے تسدیدی نظریئے کے معمار
مسلح افواج کے کمانڈر انچیف سے سینئر کمانڈروں کی ملاقات، اسلامی جمہوریہ ایران کی تسدید (بازداری - ڈیٹرنس) میں ایک نئے نقطہ نظر کی طرف اشارہ کرتی ہے؛ ایسا نقطہ نظر جو خطروں اور دھمکیوں کے جغرافیائی سرحدوں سے آگے تک جواب کی حد کو بڑھا کر، ٹارگٹ بینک کو اپ ڈیٹ کرکے، اور فوجی تیاری اور عوام کی موجودگی پر بھروسہ کر کے، ملک پر کسی بھی قسم کی دوبارہ جارحیت کی قیمت اور لاگت کو دشمن کے لئے بڑھا دیتا ہے۔
-
حدیث ولایت؛
قوم کی ہوشیاری اور استقامت، جارح دشمن پر غلبے کا راز ہے، رہبر انقلاب اسلامی
انقلاب اسلامی کے رہبر معظم تاریخی 'ذوالفقاری آپریشن' کی سالگرہ کے موقع پر ایک پیغام میں قوم کی ہوشیاری، ایمان، قربانی اور استقامت اور فوج اور سپاہ پاسداران کی بہادری کے امتزاج کو جارح دشمن پر غلبے کا عامل قرار دیتے ہوئے فرمایا: یہی عامل آج بھی ایرانی قوم کی تیسری مسلط جنگ میں کامیابی تک پہنچنے میں مدد دے رہا ہے۔
-
ایران دنیا کی چوتھی بڑی طاقت
آبنائے ہرمز پر کنٹرول ایران کو عالمی طاقت کا چوتھا مرکز بنا دیتا ہے، ڈاکٹر رابرٹ پیپ + ویڈیو
ڈاکٹر رابرٹ پیپ، شکاگو یونیورسٹی میں سیاسیات کے پروفیسر، کہتے ہیں: اگر یہ صورتحال مستحکم ہو جائے اور ایران آبنائے ہرمز پر کنٹرول برقرار رکھے، تو اس کے نتائج متحدالمرکز دائروں کے ایک سلسلے کی طرح پھیلیں گے، یہاں تک کہ ایران دنیا کی طاقت کا چوتھا مرکز بن جائے گا۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
امریکی خودسری کا انجام؛ مغربی ایشیا میں طاقت کا نیا توازن
یہ جنگ جو فوجی طاقت کے مظاہرے کے مقصد سے لڑی گئی، تاریخ میں 'امریکہ کے لئے ایک ذلت آمیز جنگ' کے طور پر تاریخ میں درج ہو گی جو 'بعد از امریکہ مشرق وسطیٰ' کے قیام پر منتج ہوئی۔
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
جنگ کا انجام؟ / ٹرمپ کو ایرانی قوم سے بات کرنا ہوگی، میجر جنرل رضائی
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا: ٹرمپ کہتا ہے کہ وہ ایرانی قوم کو مٹانا چاہتا ہے اور ایرانی تہذیب کو ختم کرنا چاہتا ہے؛ ان باتوں سے، وہ ایرانی عوام کو اپنے خلاف مزید متحرک کر رہا ہے۔ اس کو بہر حال اسی ایرانی قوم سے بات کرنا پڑے گی۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی تزویراتی فتح
اسلامی جمہوریہ ایران مشرق وسطیٰ کی سپر پاور ہے، غیر ملکی صارفین + تصاویر
ایکس پلیٹ فارم پر سرگرم افراد نے میزائل اور ڈرون کی تیاری اور پیداوار جاری رکھنے میں ایران کی صلاحیت کی تعریف کی۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
4 | ایران کے ہاتھ امریکہ کی تاریخی شکست، فرید زکریا کی زبانی
نامور امریکی صحافی، بین الاقوامی امور کے تجزیہ کار اور سی این این کے پروگرام "جی پی ایس" کے میزبان، فرید زکریا، واشنگٹن پوسٹ میں چھپنے والے ایک مضمون میں 9 ثبوت دیئے ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے حالیہ جنگ میں امریکہ کو شکست دی ہے، اور جنگ جاری رکھنے کی صورت میں بھی ہرگز نہیں کہا جا سکتا ہے، کہ امریکہ جیت جائے گا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
3 | ایران کے ہاتھ امریکہ کی تاریخی شکست، فرید زکریا کی زبانی
نامور امریکی صحافی، بین الاقوامی امور کے تجزیہ کار اور سی این این کے پروگرام "جی پی ایس" کے میزبان، فرید زکریا، واشنگٹن پوسٹ میں چھپنے والے ایک مضمون میں 9 ثبوت دیئے ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے حالیہ جنگ میں امریکہ کو شکست دی ہے، اور جنگ جاری رکھنے کی صورت میں بھی ہرگز نہیں کہا جا سکتا ہے، کہ امریکہ جیت جائے گا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
2 | ایران کے ہاتھ امریکہ کی تاریخی شکست، فرید زکریا کی زبانی
نامور امریکی صحافی، بین الاقوامی امور کے تجزیہ کار اور سی این این کے پروگرام "جی پی ایس" کے میزبان، فرید زکریا، واشنگٹن پوسٹ میں چھپنے والے ایک مضمون میں 9 ثبوت دیئے ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے حالیہ جنگ میں امریکہ کو شکست دی ہے، اور جنگ جاری رکھنے کی صورت میں بھی ہرگز نہیں کہا جا سکتا ہے، کہ امریکہ جیت جائے گا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
1 | ایران کے ہاتھ امریکہ کی تاریخی شکست، فرید زکریا کی زبانی
نامور امریکی صحافی، بین الاقوامی امور کے تجزیہ کار اور سی این این کے پروگرام "جی پی ایس" کے میزبان، فرید زکریا، واشنگٹن پوسٹ میں چھپنے والے ایک مضمون میں 9 ثبوت دیئے ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے حالیہ جنگ میں امریکہ کو شکست دی ہے، اور جنگ جاری رکھنے کی صورت میں بھی ہرگز نہیں کہا جا سکتا ہے، کہ امریکہ جیت جائے گا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی تیاریاں
ضرورت پڑنے پر، ہم دشمن پر پیشگی حملہ کریں گے بریگیڈیئر جنرل اکرمی نیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ترجمان نے کہا: ہم کئی بار دشمن امریکی دشمن پر پیشگی کارروائیاں کر چکے ہیں اور ضرورت پڑنے پر، اور دشمن کی طرف سے کسی بھی جارحیت اور حملے کے منصوبے کی صورت میں، ہم پھر بھی پیشگی کارروائیاں کریں گے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
ایران نے علیحدگی پسندوں اور امریکی ڈیلٹا فورس کی بساط بیک وقت لیپٹ لی، لیکن کیسے؟ - 2
جنگ میں ایران کی سب سے بڑی کامیابیوں میں سے ایک ملک کی مغربی سرحدوں پر حاصل ہوئی۔ شمالی عراق میں علیحدگی پسند مراکز کو مؤثر طریقے سے بے اثر اور ناکارہ بنانا اور عراق سے امریکی فوجیوں کے مکمل انخلا کا عمل کو مکمل کرنا؛ یہ دو بنیادی تبدیلیاں ہیں جو آنے والے برسوں تک ایران کے مغربی حصے کے سکیورٹی ڈھانچے کو بدل سکتی ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
ایران نے علیحدگی پسندوں اور امریکی ڈیلٹا فورس کی بساط بیک وقت لیپٹ لی، لیکن کیسے؟ - 1
جنگ میں ایران کی سب سے بڑی کامیابیوں میں سے ایک ملک کی مغربی سرحدوں پر حاصل ہوئی۔ شمالی عراق میں علیحدگی پسند مراکز کو مؤثر طریقے سے بے اثر اور ناکارہ بنانا اور عراق سے امریکی فوجیوں کے مکمل انخلا کا عمل کو مکمل کرنا؛ یہ دو بنیادی تبدیلیاں ہیں جو آنے والے برسوں تک ایران کے مغربی حصے کے سکیورٹی ڈھانچے کو بدل سکتی ہیں۔
-
آپریشن صاعقہ
امارات اور کویت میں امریکی اڈے ایرانی فوج کے میزائل اور ڈرون حملوں کی زد میں
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے آپریشن صاعقہ کے 31ویں مرحلے میں امارات اور کویت میں دہشت گرد امریکی فوج کے اڈوں کو اپنے تباہ کن میزائلوں اور ڈرونز کا نشانہ بنایا۔
-
ایرانی افواج کی تیاریاں
ایران پر مسلط کی گئی جنگ نے نئی جغرافیائی و سیاسی بیداری کو جنم دیا، بریگیڈیئر جنرل اکرمی نیا
ایرانی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمی نیا نے کہا ہے کہ ایران پر مسلط کی گئی جنگ نے نئی جغرافیائی و سیاسی بیداری کو جنم دیا ہے۔
-
اربیل-عراق میں امریکی فوجی ڈھانچے تقریبا مکمل طور پر تباہ ہو گئے، ایران آرمی
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ترجمان نے کہا کہ حالیہ جنگ کے دوران نشانہ بننے والے امریکی اڈوں کا ایک بڑا حصہ اپنی مؤثر آپریشنل صلاحیت کھو بیٹھا ہے۔
-
آپریشن صاعفہ
کویت میں تین امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کا حملہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے تعلقات عامہ نے اعلان کیا: چند گھنٹے قبل دوحہ اڈے پر طفل کُش امریکی فوج کے گولہ بارود اور لاجسٹک ساز وسامان، علی السالم امریکی اڈے میں ایندھن کے ٹینک اور کویت کے عریفجان کیمپ میں گولہ بارود کے ڈپوؤں کو بڑی تعداد میں تباہ کن ڈرونز کے حملوں سے نشانہ بنایا گیا۔
-
آپریشن صاعقہ
اردن کے الازرق اڈے میں امریکی جنگی مشینری پر ایران آرمی تابڑ توڑ حملے + ویڈیو
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے، دشمن کی جارحیتوں کے جواب میں، آپریشن صاعقہ کے نویں مرحلے میں اردن میں واقع میں دہشت گرد امریکی فوج کے مواصلاتی نظامات اور ایندھن کے ذخائر کو تباہ کن ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنا تباہ کر دیا۔