آذربائیجان باکو
-
حجاب کے معاملے پر ترکی اور آذربائیجان میں کشیدگی؛ اردوان پیچھے ہٹ گئے، علییف اجلاس سے غیر حاضر
آذربائیجان کے اسکولوں اور جامعات میں طالبات اور خواتین اساتذہ کے حجاب پر پابندی کے معاملے پر رجب طیب اردوان اور الہام علییف کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ ترکی کے صدر نے کشیدگی بڑھنے سے روکنے کے لیے اپنا مؤقف نرم کیا اور اپنے مشیر کو بھی عہدے سے ہٹا دیا۔
-
ایران: جامعۃ الزہرا کی آذربائیجان کی باحجاب طالبات کو تعلیم جاری رکھنے کی دعوت
جامعۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی سربراہ سیدہ زہرہ برقعی نے آذربائیجان کی باحجاب طالبات اور خواتین کو اس علمی ادارے میں تعلیم حاصل کرنے کی دعوت دیتے ہوئے اسلامی حجاب کی پابندی کے باعث انہیں تعلیم سے محروم کیے جانے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
الہام علیوف کی اسلام دشمنی
برلن، انقرہ، استنبول اور عراق میں الہام علیوف کی حجاب دشمنی کے خلاف احتجاج + تصاویر
الہام علیوف حکومت کی طرف سے آذربائیجان کی اسکولوں میں اسلامی لباس پر پابندی کی وجہ سے مختلف ممالک میں باپردہ خواتین کی حمایت میں احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
الہام علیوف کی اسلام دشمنی
سرائیوو اور لندن میں الہام علیوف کی حجاب دشمنی کے خلاف احتجاجی مظاہرے + تصاویر
الہام علیوف حکومت کی طرف سے آذربائیجان کی اسکولوں میں اسلامی لباس پر پابندی کی وجہ سے مختلف ممالک میں باپردہ خواتین کی حمایت میں احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
آذربائیجان میں حجاب اور تعلیم کا حق؛ پالیسی سازوں کو تین سوالوں کا جواب دینا ہوگا
آذربائیجان کے سرکاری اسکولوں میں لباس سے متعلق نئے ضوابط نے حجاب، تعلیم کے حق اور سیکولر نظامِ تعلیم کے درمیان ایک اہم بحث چھیڑ دی ہے، جس کے اثرات حجاب کرنے والی طالبات کے تعلیمی مستقبل پر پڑ رہے ہیں۔
-
آذربائیجان میں حجاب کا تنازع؛ ترکیہ اور باکو کے برادرانہ تعلقات آزمائش میں
آذربائیجان کے سرکاری اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے معاملے نے باکو اور انقرہ کے تعلقات میں کشیدگی پیدا کر دی ہے۔ ترکیہ کے حکام اور سیاسی جماعتوں کی تنقید پر آذربائیجان نے اسے اپنے اندرونی معاملات میں مداخلت قرار دیتے ہوئے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
عمان کے مفتی کی آذربائیجان کے اسکولوں میں حجاب پر پابندیوں پر تنقید
سلطنتِ عمان کے مفتی شیخ احمد بن حمد الخلیلی نے آذربائیجان کے اسکولوں میں حجاب پر عائد پابندیوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے دینی تعلیمات پر عمل کرنے کی آزادی کے منافی قرار دیا اور حکام سے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان: حجاب کو خواتین کی تعلیم سے محرومی کا بہانہ نہیں بنانا چاہیے
حزب اللہ لبنان نے جمہوریہ آذربائیجان میں حجاب کرنے والی طالبات کو تعلیم حاصل کرنے اور معلمات کو تدریس سے روکنے کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ان پابندیوں کو فوری طور پر ختم کیا جائے۔
-
آذربائیجان میں حجاب مخالف اقدامات،ترکی کا رد عمل
جمہوریہ آذربائیجان کی حکومت کی جانب سے ملک کی شیعہ اکثریت کی مذہبی اقدار کے خلاف اقدامات کا ایک نیا سلسلہ ان دنوں خطے اور عالم اسلام کی اہم سماجی خبروں میں شامل ہوگیا ہے۔ تعلیمی سال کے ابتدائی ہفتوں میں اسکولوں میں لباس سے متعلق نئے ضوابط نافذ کیے جانے کے باعث سینکڑوں طالبات اور باحجاب معلمات کو کلاسوں میں شرکت سے روک دیا گیا، جس پر خطے اور دنیا بھر میں ردعمل سامنے آیا ہے۔
-
آذربائیجان میں ایک ادارے کے ایران مخالف بیان پر ایرانی سفارت خانے کا ردعمل
آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ایرانی سفارت خانے نے اس ملک کے ایک ادارے کی جانب سے ایران پر عائد کیے گئے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ آذربائیجان کے تعلیمی اداروں میں حجاب سے متعلق حالیہ معاملات کو ایران سے جوڑنے کی کوشش بے بنیاد ہے۔
-
صیہونی صدر اسحاق ہرزوگ آذربائیجان پہنچ گئے
صیہونی ریاست کے صدر اسحاق ہرزوگ علاقائی صورت حال میں حالیہ تبدیلیوں اور آذربائیجان میں حجاب سے متعلق پابندیوں اور الہام علییف کی اسلام مخالف پالیسیوں کے خلاف عوامی احتجاج کے دوران دارالحکومت باکو پہنچ گئے ہیں۔
-
آذربائیجان میں حجاب پر پابندیوں کے خلاف احتجاج، خواتین اور طالبات کی حمایت میں مہم زور پکڑ گئی
جمہوریہ آذربائیجان کے اسکولوں میں حجاب پر پابندیوں کے خلاف سوشل میڈیا پر احتجاج بڑھ گیا ہے۔ خواتین اور لڑکیوں نے حجاب مہم شروع کرکے ان طالبات سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے جنہیں اسلامی لباس پہننے کی وجہ سے اسکولوں میں داخلے سے روکے جانے کا سامنا ہے۔
-
آذربائیجان کے سرکاری اسکولوں میں باحجاب طالبات اور اساتذہ کے داخلے پر پابندی؛ الہام علیئیف حکومت پر دوہرے معیار کے الزامات میں اضافہ
جمہوریہ آذربائیجان کے سرکاری اسکولوں میں لباس سے متعلق نئے ضابطوں کے نفاذ کے بعد باحجاب طالبات اور اساتذہ کو کلاسوں میں شرکت سے روکے جانے پر احتجاج بڑھ گیا ہے۔ ناقدین سوال اٹھا رہے ہیں کہ اگر حکومت کا مقصد تعلیمی اداروں میں سیکولر اصولوں کا نفاذ ہے تو یہ پابندی اسلامی لباس تک محدود کیوں دکھائی دیتی ہے، جبکہ یہودی مذہبی علامتوں، مثلاً کیپا، کے معاملے میں مبینہ طور پر نرمی برتی جاتی ہے؟
-
مقتدیٰ صدر کا باکو کے حکام کو انتباہ؛ حجاب پر پابندی داعش جیسی انتہا پسندی ہے
عراق کی تحریکِ صدر کے سربراہ مقتدیٰ صدر نے آذربائیجان کے اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے فیصلے کو ’’سیکولر انتہا پسندی‘‘ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایسے اقدامات ملک میں انتہا پسندی کو مزید ہوا دیں گے۔ انہوں نے باکو کے حکام پر زور دیا کہ وہ دوسرے ممالک کے تجربات سے سبق سیکھیں۔
-
آذربائیجان میں حجاب پر پابندی کے خلاف طلبہ کا احتجاج؛ مر جائیں گے، لیکن حجاب نہیں اتاریں گے
آذربائیجان کے اسکولوں میں حجاب پہننے والی طالبات کو داخلے سے روکنے کے خلاف طلبہ نے احتجاج کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیوز میں طلبہ کو اپنی حجاب کرنے والی ہم جماعتوں کے حق میں آواز اٹھاتے اور انہیں تعلیم سے محروم کرنے کی مخالفت کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
آذربائیجان میں حجاب کی پابندی کے خلاف طلبہ کا احتجاج، کئی اسکولوں میں کلاسوں کا بائیکاٹ
آذربائیجان کے اسکولوں میں اسلامی حجاب سے متعلق پابندیوں کے خلاف مسلمان طلبہ نے احتجاج کرتے ہوئے کلاسوں کا بائیکاٹ شروع کردیا۔ محجبہ طالبات کو کلاس میں داخلے سے روکنے کے خلاف طلبہ، اساتذہ اور مذہبی و سیاسی شخصیات نے تعلیم کے حق اور مذہبی لباس کی آزادی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مسلمان اجتماعی طاقت،57 اسلامی ملکوں کی مشترکہ فوج بنےگی؟
ہر بحران میں مسلم دنیا امریکہ کی طرف ہی کیوں دیکھتی ہے؟ 57 مسلم ملک ہونے کے باوجودمسلمان اجتماعی طاقت کیوں نہیں بن سکے؟
-
پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان بحری دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا عزم
آذربائیجان نیول فورسز کے کمانڈر ریئرایڈمرل شاہین ممدوف نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی
-
ایران کے خلاف اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے:آذربائیجان
آذربائیجان کی وزارتِ خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر خارجہ جیحون بیراموف نے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونک گفتگو کی، جس میں خطے کی حالیہ صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
-
باکو اسرائیل کی مداخلت سے ہوشیار رہے: ایران
ایران کے سفارت خانے نے اسرائیل کے وزیر خارجہ کی مداخلت انگیز اور جھوٹی تقریر کی سخت مذمت کی اور آذربایجان سے کہا کہ وہ اسرائیل کی خطے میں کشیدگی پیدا کرنے کی کوششوں کے حوالے سے ہوشیار رہے۔
-
موجودہ عالمی صورتحال چند طاقتوں کی لاقانونیت اور طاقت کے استعمال کا نتیجہ ہے: عباس عراقچی
بین الاقوامی تعلقات کی موجودہ صورتحال کو بعض طاقتوں کی جانب سے لاقانونیت کے بڑھتے ہوئے رجحان اور اپنی خارجہ پالیسی کے اہداف کو آگے بڑھانے کے لیے طاقت کے استعمال کے نتیجہ قرار دیا ہے۔