اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج
-
حدیث ولایت؛
یوم مسلح افواج کے موقع پر کمانڈرآنچیف کا اہم پیغام: اسلام کی فوج نے کفر کی چوٹی کی دو فوجوں کو ذلت سے دوچار کر دیا
رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے قومی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں، فرمایا: ہماری مسلح افواج نے کفر و استکبار کے محاذ کی چوٹی کی دو فوجوں سے دو دو ہاتھ کرکے، دنیا کی آنکھوں کے سامنے ان کے ضعف و ذلت کو عیاں کر دیا ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
فوج کے ساتھ مل کر دشمنوں کو مضبوط جواب دینے کے لئے تیار ہیں، سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران: امریکہ، صہیونی ریاست اور ان کے ساتھیوں کے کسی بھی مجرمانہ اور جارحانہ اقدام کا مضبوط، تباہ کن اور پشیمان کرنے والا جواب دینے کے لئے تیار ہیں۔
-
وعدہ صادق-4؛
ایران: دشمن کی زمینی جارحیت کی صورت میں ایک بھی جارح فوجی جان بچا کر نہ بھاگ پائے، جنرل حاتمی کی ہدایت
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر نے بری فوج، فضائیہ، بحریہ اور فضائی دفاعی فورس کے کمانڈروں اور ہیڈکوارٹرز کو آنلائن ہدایات دیتے ہوئے کہا: دشمن کی کسی بھی شرارت پر کڑی نظر رکھیں، اور اگر اس نے جارحیت کی تو جارح کے ایک فوجی کو بھی زندہ بچ کر نہ بھاگنے دیں۔
-
وعدہ صادق-4؛
بن گوریون ایئرپورٹ کے پاس واقع IAI فضائی صنعت اور شہزادہ سلطان امریکی اڈے پر ڈرون حملے کئے، 39واں بیان
فوج کے حملہ آور ڈرونز نے دو محاذوں میں ـ بن گوریون ایئرپورٹ کے برابر میں واقع "IAI" فضائی صنعتوں اور خطے میں شہزادہ سلطان امریکی اڈے میں امریکہ کے جاسوس طیاروں کی تعیناتی کے مقامات کو تابڑ توڑ حملوں کا نشانہ بنایا۔
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کا بیان نمبر 37: "آج علی الصبح اسلامی جمہوریہ ایران کے ڈرونز نے مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاست کے فوجی ڈھانچوں، ایندھن کے مراکز، اور بن گوریون ایئرپورٹ پر ایندھن فراہم کرنے والے ایئر ٹینکرز کی تعیناتی کے مقام کو نشانہ بنایا۔
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کا بیان: خدائے قہار پر توکل کے ساتھ، جمعہ کی صبح سے بن گوریون ایئرپورٹ میں واقع صہیونی ریاست کے اسٹراٹیجک ایئر ٹینکر کے اڈے، مقبوضہ قدس شریف میں امریکی داخلی سیکورٹی کے وزارت خانے، اور تل ابیب میں واقع صہیونی دشمن کے ٹی وی چینل i13 کو بھاری ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے "پالماخیم" اور "عوبِدا" کے ہوائی اڈوں اور "شین بت (شاباک)" کے ہیڈکوارٹر کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ایران کا یوم دفاعی صنعت؛
کسی بھی جارح کو، منہ توڑ جواب دے کر، سزا دینے کے لئے تیار ہے، میجر جنرل امیر حاتمی
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے چیف کمانڈر میجر جنرل امیر حاتمی نے وزیر دفاع کے نام اپنے خط میں زور دے کر کہا: آج اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج میں ملک کے بہادر بیٹے، پوری طاقت سے کسی بھی بداندیش جارح کو، پہلے کی طرح، تباہ کن اور پشیمان کردینے والا جواب دینے کے لئے تیار ہیں۔