اردن
-
غرب اردن پر صیہونی فوجیوں کے حملے جاری
صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر دھاوا بول کر، متعدد فلسطینی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔
-
اردن میں وزیر اعظم مودی کی شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات، کہا۔۔ ہندوستان اور اردن کا دہشت گردی پر مشترکہ موقف
وزیر اعظم نریندر مودی پیر کو دو روزہ دورے پر اردن پہنچے جس کا مقصد عرب ملک کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانا ہے۔ پی ایم مودی نے حسینیہ محل میں اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات کی اور دو طرفہ اور علاقائی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
اسرائیل اور مغربی کنارے پر قبضے کا خواب - 3
اسرائیلی قبضے کی کوئی حد نہیں / انہوں نے اپنے ہی وزیراعظم کو مغربی کنارے پر قبضے کے لئے قتل کیا! + تصاویر
صہیونی افواج نے فلسطینی کیمپوں میں صغیر و کبیر کا قتل عام کیا اور بیروت کو گھیر لیا، جس کے بعد عرفات اور ان کی افواج کو ایک سیاسی معاہدے کے تحت لبنان سے جانا پڑا۔
-
اسرائیل اور مغربی کنارے پر قبضے کا خواب - 2
مغربی کنارے کی عوامی جدوجہد پر ایک نظر/ یاسر عرفات قبضہ روکنے میں کیوں ناکام رہے؟ +تصاویر
یاسر عرفات ـ جو ایک فلسطینی تھے جو مصر میں پیدا ہوئے تھے اور جن کے والد غزہ سے اور والدہ شہر قدس سے تھیں، ـ کی قیادت میں 'تحریک فتح'، چھ روزہ جنگ کے بعد فلسطینی سیاسی منظر نامے پر سنجیدگی سے ابھری۔
-
اسرائیل اور مغربی کنارے پر قبضے کا خواب - 1
نسل پرستانہ حصار سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی تک / ٹرمپ کی ظاہری مخالفت اور اسرائیل کا مغربی کنارے پر قبضے پر اصرار + تصاویر
صہیونیوں کے سیاہ ماضی اور ماضی میں امریکہ کی کی ظاہری مخالفتوں سے معلوم ہوتا ہے کہ اسرائیل مستقبل قریب میں مناسب موقع ملنے پر دوبارہ مغربی کنارے پر قبضے کے منصوبے کی طرف لوٹے گا۔
-
اسرائیلی فوج کا غرب اردن کے شہروں طوباس اور طمون میں کرفیوں کے بعد سرچ آپریشن
بدھ کے روز قابض اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے شمالی شہر شہر طوباس اور اس کے جنوب میں واقع طمون شہر پر فوجی بُلڈوزروں کے ہمراہ یلغار کر دی اور پورے علاقے میں مکمل فوجی محاصرہ مسلط کرتے ہوئے شہر پر بڑے پیمانے کے حملے کا آغاز کیا۔
-
صہیونیت کے گماشتے؛
اردن کے شاہ عبداللہ دوئم کا دورہ پاکستان؛ اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ خفیہ تعلقات! + تصویر
'افغانستان اینڈ ورلڈ واچ' ٹیلیگرام چینل نے لکھا: حالیہ حالات و واقعات سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان صہیونی ریاست اور امریکہ کے ساتھ خفیہ تعلقات کی راہ پر گامزن ہو چکا ہے۔ ایسے تعلقات جو نہ صرف اس ملک کے عوام کی خواہشات سے مطابقت نہیں رکھتے بلکہ اسلامی اصولوں اور مظلوم فلسطینی قوم کی حمایت کے بھی منافی ہیں۔ اس صورتحال نے پاکستان کی خارجہ پالیسی کے مستقبل اور علاقائی عدم استحکام میں اس کے کردار پر سنگین سوالات اٹھا دیئے ہیں۔
-
اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم کو پاکستان کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ
اطلاعات کے مطابق اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم کو، جو پاکستان کے دورے پر ہیں، پاکستان کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ دیا گیا ہے۔
-
اردن میں اخوان المسلمین کی سرگرمیوں پر پابندی لگائی گئی، لیکن کیوں؟
اردن میں جماعت اخوان المسلمین سب سے بڑی اپوزیشن جماعت ہے، اور اس کی سرگرمیوں پر مکمل پابندی کا حکومت اردن کا فیصلہ ممکنہ طور پر اسرائیل، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے ہم آہنگ اور مربوط دباؤ کا نتیجہ ہو سکتا ہے۔