بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ سینیچر 24 جولائی 2026ع کی سیٹلائٹ تصاویر کے مطابق، امارات میں واقع جارح - دہشت گرد امریکی فوج کے زیر استعمال الظفرہ ایئربیس ـ جو ایران پر حملے کے لئے استعمال ہوتا رہا تھا ـ مکمل طور پر امریکی طیاروں سے خالی ہو چکا ہے؛ جبکہ مورخہ 21 جولائی کو اس ایئربیس پر کم از کم پانچ لڑاکا طیارے تعینات تھے۔
اسی اثناء میں قطر کے العدید (قطر) ائیر بیس میں بھی امریکی طیاروں کی تعداد صفر ہو چکی ہے۔



ایران کے میزائل اور ڈرون حملوں کے دوران، اس ایئربیس میں امریکی طیاروں کے چار ہینگرز اور گولہ بارود کا گودام تباہ و برباد ہو چکا تھا اور آپریشنل صلاحیت ختم ہونے کو تھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ