بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ ذرائع کے مطابق، آج ضاحیۂ بیروت پر صہیونی بمباری کے جواب میں، پیشگی انتباہات کے مطابق، ایران نے کئی میزائل مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں غاصب صہیونی ریاست کے اہم ٹھکانوں پر داغے گئے ہیں۔
مقبوضہ اراضی میں سائرن مسلسل بج رہا ہے اور صہیونی ذرائع کے مطابق شمالی فلسطین کے علاقوں 'نہاریا' اور 'طبریا' میں شدید دھماکے ہوئے ہیں۔
آزاد ذرائع نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں متعدد دھماکوں کی خبر دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ