بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ ہیونی ریاست کے ذرائع نے دعوی کیا کہ ایک ایرانی میزائل کفر یہوشع کے ریلوے اسٹیشن پر لگا ہے جو رامات ڈیوڈ کے قریب واقع ہے۔
صہیونی فوج نے آبادکاروں کو خبردار کیا کہ نشانہ بننے والے، نیز ان مقامات کی تصاویر یا ویڈیوز شیئر کرنے سے باز رہیں جنہیں نقصان پہنچا ہے۔ اس بیان سے معلوم ہوتا ہے کہ بات وہ نہیں ہے جو صہیونی ذرائع کہہ رہے ہیں۔
مقبوضہ فلسطین کے شمال میں آگ کے شعلے
کچھ ذرائع نے بتایا کہ نہاریا، طبریا، جولان، حیفا اور دوسرے علاقوں میں انتہائی بھاری دھماکے سنائی دیئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ