7 جون 2026 - 23:28
صہیونی ریاست پر میزائل حملہ؛ پہلے ہی خبردار کی تھا، کمانڈر خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر + اہم ویڈیو

مرکزی خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے لبنان پر صہیونی ریاست کے حملوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: ہم نے پہلے ہی خبردار کیا تھا کہ بیروت کے علاقے ضاحیہ پر صہیونی جارحیت کی صورت میں، مقبوضہ فلسطین کے شمال میں بعض علاقوں کو حملوں کا نشانہ بنائیں گے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ مرکزی خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے لبنان پر صہیونی ریاست کے حملوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: ہم نے پہلے ہی خبردار کیا تھا کہ بیروت کے علاقے ضاحیہ پر صہیونی جارحیت کی صورت میں، مقبوضہ فلسطین کے شمال میں بعض علاقوں کو حملوں کا نشانہ بنائیں گے۔

انھوں نے کہا: صہیونی فوج کو جنوبی لبنان اور ضاحیۂ بیروت پر اپنے حملوں کا سلسلہ بند کرے، اور اگر اس نے اس خطے پر حملے دوبارہ جاری رکھے یا اس نے ایرانی حملے کا جواب دیا تو صہیونی ریاست اور اس کے حامیوں کو ایران کے انتہائی سخت، وسیع، مہلک اور پشیمان کن حملوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔

صہیونی ہوائی اڈوں سے طیاروں کا فرار

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha